پی ٹی آئی کے کتنے اراکین اسمبلی ن لیگ کیساتھ رابطے میں ہیں؟ ایاز صادق کا ردِ عمل آگیا

لاہور(پی این آئی) ن لیگ کے مرکزی سینئر رہنماء اور سابق اسپیکرسردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ مجھے نہیں پتا کہ کتنے لوگ ن لیگ سے رابطے میں ہیں، میں صرف یہ کہوں گا کہ ہماری سمت درست ہے،نوازشریف کا بیانیہ ہی شہبازشریف کا […]

پنجاب میں تعلیمی ادارے دوبارہ بند کرنے کا عندیہ دیدیا گیا

لاہور (پی این آئی) حکومت پنجاب نے لاہور میں سموگ کے باعث تعلیمی ادارے بند کرنے کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کے ٹیکنیکل سب ورکنگ گروپ برائے انسداد کرونا نے تجویز پیش کی ہے کہ سموگ سے فضائی آلودگی کا تناسب […]

پاکستان میں کورونا کیسز میں اضافہ ہونے لگا، ملک کی معروف ترین یونیورسٹی دوبارہ بند کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) کرونا کیسز سامنے آنے کے بعد قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کو 6 نومبر تک سیل کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قائداعظم یونیورسٹی میں 5 کرونا کیسز کی تصدیق ہونے کے بعد انتظامیہ نے یونیورسٹی کو سیل کرنے کا مراسلہ […]

، قاضی فائز عیسیٰ کیس کا فیصلہ آنے پر سلیکٹڈ اور اس کے سلیکٹرز کومستعفی ہوجانا چاہئے ، مریم نواز بول پڑیں

کوئٹہ (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے نوجوانوں کو لاپتہ کرکے اللہ کے قہر کو آواز دی جارہی ہے، یہاں راتوں رات پارٹی بناکر ایک بچے کو جنم دے کر اسے وزیر اعلیٰ بنادیا […]

سلمان بٹ نے مداحوں کو افسردہ کر دیا

کراچی (پی این آئی) سابق کرکٹ کپتان سلمان بٹ ذاتی وجوہات کی بنا ء پر قائد اعظم ٹرافی سے دستبردار ہوگئے ہیں۔ اس سے قبل انہوں نے قومی ٹی ٹوئینٹی ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کی تھی۔سلمان بٹ پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کے جانب […]

اسٹیبلشمنٹ کے نمائندے سے ملاقات اور نواز شریف کی ناراضگی کی خبر بریک ہونے پر احسن اقبال کا ردِ عمل بھی آگیا

لاہور ، نارووال(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے اس امر کی سختی سے تردید کی ہے کہ پارٹی قائد میاں نواز شریف ان سے ناراض ہیں۔ مقامی اخبار کے مطابق احسن اقبال نے کہاکہ اس بات میں کوئی […]

پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے 5سال پورے کئے، ہمیں بھی 5سال پورے کرنے دیں،پی ٹی آئی رہنما کی اپوزیشن سےاپیل

لاہور (پی این آئی)گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہاہے کہ ملک کا بڑا مسئلہ کرپشن اور مہنگائی ہے،اپوزیشن بتائے مہنگائی اور کرپشن سے کیسے چھٹکارا حاصل کرنا ہے،اپوزیشن کہتی ہے آپ کے 2سال ہوگئے اب گھر جاوَ،گورنر پنجاب نے کہاکہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے […]

نواز شریف خواجہ آصف، احسن اقبال اور رانا تنویر حسین سے کیوں ناراض ہو گئے ؟سینئر صحافی کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ نون اور فوجی اسٹیبلشمنٹ کے درمیان اب بھی رابطے ہیں لیکن نواز شریف اپنی جارحانہ حکمت عملی پر پیش قدمی کے فیصلے پر قائم ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے اہم معاون شہزاد اکبر نے حال ہی میں کہا […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں دن کے اوقات میں گرم رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا میں چند مقامات پر […]

’ عمران خان دبائو میں کھیلنا جانتا ہے، گھبرانے والا نہیں‘ پی ڈی ایم کو واضح پیغام پہنچا دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ساری زندگی مقابلہ اور جدوجہد کرتے آئے ہیں، وہ دبائو میں کھیلنے کا گر جانتے ہیں گھبرانے والے نہیں، نواز شریف تین مرتبہ پاکستان کے […]

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا انعام ، امریکا نے اسلامی ملک پر ڈالروں کی بارش کر دی

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کل ہفتے کے روز سوڈان کے لئے 81 ملین ڈالر کے امریکی امدادی پیکیج کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پومپیو نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر لکھا کہ امریکا نے بحران سے متاثر […]

close