اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کی بناء پر ماہرین صحت نے والدین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ پرائمری میں پڑھنے والے بچوں کو اسکول مت بھیجیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف ماہر امراض اطفال پروفیسر ڈاکٹر جمیل اختر […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ کے ارکان نے مہنگائی کی ذمہ دار بیوروکریسی کو قرار دے دیا ، بیوروکریسی مہنگائی کیخلاف حکومتی اقدامات میں رکاوٹ ہے، گندم بحران میں بھی بعض بیوروکریٹ ملوث ہیں، وزیراعظم بیوروکریسی میں شامل کالی بھیڑوں کو نکال باہر […]
نیو یارک(پی این آئی)امریکی خلائی ادارے ناسا نے چاند پر پانی کی موجودگی کی تصدیق کر دی ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ناسا کے ایڈمنسٹریٹر جم بیڈین اسٹائن نے ایک ویڈیو جاری کی اور اپنے پیغام میں بتایا ہے کہ ہم نے سوفیا ٹیلی […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آج کے دن ہم کشمیری عوام کی مکمل حمایت کااعادہ کررہے ہیں۔73سال قبل بھارتی فورسزنے جموں وکشمیر پرزبردستی قبضہ کیا۔ہندوتوانظریے اوراکھنڈبھارت ڈیزائن کاامتزاج علاقائی امن و استحکام کے لیے خطرہ ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران […]
راولپنڈی(پی این آئی)وزیرریلوے شیخ رشید نے نیب کی تحویل میں شہبازشریف سے خواجہ آصف، احسن اقبال اور رانا تنویر کی ہونے والی ’خفیہ‘ملاقات کی تصدیق کر دی ۔ انہوں نے کہا کہ چاہتے ہیں مسائل نزدیک سے ہی ختم ہوجائیں ، دور گئے تو کام […]
لندن(پی این آئی)برطانوی رکن پارلیمنٹ لارڈ نذیر نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم کو پاکستان نہیں بھجوایا جا سکتا ،برطانوی وزیراعظم بھی ایسا کام نہیں کر سکتے ،برطانیہ پسند نا پسند پر نہیں بلکہ قانون کے مطابق فیصلے کرتا ہے۔ لارڈ نذیر کا کہنا ہے […]
لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت پنجاب ایمرجنسی کونسل کا اہم اجلاس جس میں ریسکیو 1122سروس کو مزید بہتر بنانے کے لیے متعدد اقدامات کی منظوری دی گئی۔ ریسکیو 1122 کے ملازمین کے لیے خوشخبری ریٹائرمنٹ کی عمر45سال سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وبا کے دوران عوام کی فلاح کیلئے شروع کیے گئے کورونا فنڈ میں جمع ہونے والے 4 ارب 84 کروڑ روپے میں سے ایک روپیہ بھی عوام پر خرچ نہیں کیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا کمزور سلسلہ ملک کے شمالی اور کچھ وسطی علاقوں پر اثرانداز ہونے کو تیار۔کہیں ہلکی بارش، کہیں ژالہ باری، کہیں برفباری اور کہیں ٹھنڈی تیز ہوائیں چلنے کا امکان ۔ موسم کی حالیہ صورتحال کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پر مشتمل ااپوزیشن اتحاد کے کامیاب جلسوں کی وجہ حکومتی نا اہلی کو قرار دے دیا گیا ، حکومت اداروں اور اپوزیشن کے درمیان خلا کو مزید بڑھانا چاہتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار عمران […]
آج کی تقاریر کے بعد کریک ڈاؤن کے لیے تیار ہو جانا، مریم نواز کوسنگین دھمکیاں ملنے کا انکشافلاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ان کے قریبی لوگوں کو نامعلوم نمبرز […]