پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے لوگ اعتماد کے قابل نہیں ہیں، جے یو آئی رہنما نے دل کی بات کھل کر کہہ دی

اسلام آباد(پی این آئی)جے یو آئی ف کے رہنما حافظ حسین احمد کھل کر سامنے آگئے انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے لوگ اعتماد کے قابل نہیں ہیں، میں نے مولانافضل الرحمان سے بارہا دفعہ بات کی ہے ۔ ان کا کہنا […]

کورونا کی دوسری لہر، حکومت نے تعلیمی ادارے بند کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے تعلیمی ادارے بند کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی۔وفاق میں نومبر کے دوسرے ہفتے سے چھٹیاں دینے کی تجویز زیر غور ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے جب کہ […]

کئی ماہ بعد ڈالر160کی حد سے نیچے آگیا، ایک ڈالر کتنے کی قدر کتنے روپے ہو گئی؟

لاہور (پی این آئی) کرونا وبا پھوٹنے کے بعد پہلی مرتبہ ڈالر کی قیمت 160 روپے کی سطح سے نیچے آگئی، پاکستانی روپے کی قدر میں مسلسل اضافہ جاری، انٹر بینک میں ڈالر 5 ماہ کی کم ترین سطح 159.97 روپے پر پہنچ گیا۔ تفصیلات […]

عدالت نے ٹک ٹاک کو کم مراعات یافتہ طبقے کی آمدن کا ذریعہ قرار دے دیا گیا، چیف جسٹس حمایت میں بول پڑے

اسلام آباد(پی این آئی) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹک ٹاک کو کم مراعات یافتہ طبقے کی آمدن کا ذریعہ قرار دے دیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ کورونا وبا […]

سینیٹ الیکشن کی آمد آمد، وزیراعظم عمران خان کا ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے بڑا فیصلہ، ووٹنگ اوپن بیلٹ کےذریعے کروانے کی ہدایت

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ کے ذریعے کروانے کی ہدایت کردی ہے، انہوں نے کہا کہ الیکشن میں نقصان کا کوئی ڈر نہیں، بس انتخابی اصلاحات چاہتے ہیں، انتخابی اصلاحات کے نفاذ کیلئے 3 ماہ کی ڈیڈ […]

جسے اللہ رکھے، ترکی ازمیر زلزلہ، ایک اور چارسالہ بچی کتنے دنوں بعد زندہ نکال لی گئی؟ہر کوئی سبحان اللہ کہہ اٹھا

ازمیر(پی این آئی) ترکی کے شہر ازمیر میں آنے والے زلزلے سے تباہ شدہ عمارت کے ملبے سے 4 سالہ بچی زندہ نکال لی گئی ہے ۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے شہر ازمیر میں 6.6 شدت کے زلزلے سے تباہ ہونے […]

عمران حکومت آئی ایم ایف کے سامنے ڈٹ گئی ، عوام پر مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے، بڑا مطالبہ ماننے سے صاف انکار

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے آئی ایم ایف کا ٹیکسوں میں اضافے کا مطالبہ مسترد کردیا ہے، ائی ایم ایف حکام کو کہا گیا کہ کورونا کے باعث عوام پر مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے، معاشی مشکلات کے باوجود پہلے 4 ماہ میں […]

ن لیگی قیادت نے وفاقی حکومت کو بڑی پیشکش کر دی

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان صوبے کیلئے حکومت کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں، وزیراعظم اکیلے صوبہ بنا ہی نہیں سکتے، جب تک تینوں بڑی جماعتیں نہیں بیٹھیں […]

امریکی صدارتی انتخابات، ڈونلڈ ٹرمپ نے قبل از وقت اپنی فتح کا اعلان کر دیا،امریکی عوام میں تشویش کی لہر

واشنگٹن(پی این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخاب کے نتائج سے قبل ہی کامیابی کے امکانات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے ابھی سے اچھا اچھا محسوس ہورہا ہے. امریکی نشریاتی ادارے سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ […]

ایا ز صادق سے حساب کون لے گا؟حکومت نے سابق اسپیکرقومی اسمبلی کیخلاف کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا،بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے خلاف کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حکومتی ترجمان انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ ایاز صادق سے حساب پاکستان کے عوام لیں […]

’نیا پاکستان ‘کا لفظ استعمال کرنا درست نہیں، وزیراعظم عمران خان کو عدالت نے نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم عمران خان اور حکومتی عہدیداروں کو لفظ ’نیا پاکستان‘ استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست پر وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ منگل کے روز ایڈووکیٹ طارق اسد کی جانب سے دائر درخواست […]

close