بے روزگاروں کیلئے بڑی خوشخبری ،پانچ ہزارسات سو نئی بھرتیوں کی منظوری دیدی گئی

لاہور (پی این آئی) صوبہ پنجاب میں رہائش پذیر بے روزگاروں کے لیے اچھی خبر ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے پولیس میں 5 ہزار 700 نئی بھرتیوں کی منظوری دے دی ، گونگے بہرے افراد کو ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا کے لیے قانون سازی […]

ڈالر اپنی بدترین سطح تک دوبارہ پہنچ جائے گا،ماہرین نے بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سرمایہ کاروں اور تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ امریکی انتخابات میں چاہے ڈونلڈ ٹرمپ جیتیں یا جوبائیڈن لیکن ایک عرصے سے مندی کا شکار ڈالر کی صورتحال بہتر ہونے اک امکان نہ ہونے کے برابر ہے۔مارچ میں ڈالر بلندی […]

کورو نا کےوار مسلسل جاری ،مزید کتنے کیسز سامنے آگئے ؟ تشویشناک تفصیلات

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 228 کیسز سامنے آگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں کورونا کیسز کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے، جس کے بعد انتظامیہ نے حفاظتی […]

دنیا بھر کے مسلمانوں کا احتجاج کام کر گیا، ڈنمارک کے اخبار نے گستاخانہ خاکےجاری نہ کرنے کا اعلان کر دیا

ڈنمارک (پی این آئی) گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کی ابتداء کرنے والے ڈنمارک کے اخبار کی عقل ٹھکانے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق فرانسیسی میگزین چارلی ہیبدو کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے بعد دنیا بھر کے مسلمانوں کی جانب سے احتجاج کرنے اور […]

پندرہ سے زائد ن لیگی رہنمائوںنے اپنی قیادت کیخلاف آواز بلند کر دی، پارٹی میں بھونچال آگیا

پشاور (پی این آئی) 15 لیگی رہنماوں نے پارٹی قیادت کے متنازعہ بیانات کے خلاف آواز بلند کر دی، سینئر لیگی نائب صدر کا کہنا ہے کہ پارٹی قیادت سے مطالبہ ہے کہ پاک فوج اور پاکستان کی سالمیت اور بقا کیخلاف بیانات دینے کا […]

تحریک انصاف حکومت نے پانچ ہزار ارب روپے کے قرضے واپس کر دیئے ، گزشتہ 5ماہ سے کوئی قرض نہیں لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) حفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ ہم نے اپنی آمدنی کو کم کرکے خود ملک چلایا ہے، جون سے نومبر تک پاکستان کے قرضے میں اضافہ صفر ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ نے کہا ہے […]

ٹرمپ نے شکست قبول نہ کی تو فوج آجائیگی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) سینئر سیاستدان مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ شکست کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وائٹ ہاوس نہ چھوڑنے کی صورت میں امریکی فوج مداخلت کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام سے گفتگو […]

ڈونلڈ ٹرمپ یا جوبائیڈن، جواریوں نے کس کی فتح پر جوا لگا لیا؟ حامد میر نے بڑا دعویٰ کر دیا

واشنگٹن(پی این آئی )امریکہ میں صدارتی الیکشن میں ووٹوں کی گنتی کا مرحلہ جاری ہے ،جواریوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت پر پیسے لگا دئیے ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر حامد میر نے کہا کہ رپبلکن پارٹی کے سپورٹر ساجد تارڑ نے بتا یا […]

آرمی چیف نے ایل او سی پر رہنے والوں سے متعلق اہم ہدایات جاری کر دیں

راولپنڈی(پی این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہیڈکوارٹرز راولپنڈی کا دورہ کیا ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کوایل او سی کی موجودہ صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔آرمی چیف نے کہا کہ پاک فوج ایل او سی پر رہنے والوں کی سکیورٹی […]

تعلیمی اداروں میں دوبارہ چھٹیاں دینے پرغورشروع، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کی صورت حال پھر سے بگڑنے لگی ہے، وفاقی وزیر تعلیم کی سربراہی میں 5 نومبر کو تمام صوبوں کے وزرائے تعلیم کا اجلاس ویڈیو لنک کے ذریعے طلب کر لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق تعلیمی […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) مالی بحران کا شکار ہو کر چندہ مانگنے پر مجبور، سینئر رہنماؤں نے لاکھوں روپے چندہ جمع کروا دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) مالی بحران کا شکار ہو کر چندہ مانگنے پر مجبور، سینیئر رہنماؤں نے لاکھوں روپے چندہ جمع کروا دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نواز نے پارٹی معاملات چلانے کے لیے چندہ […]

close