ہوائوں کا سلسلہ، بارشیں اور برفباری،اگلے ہفتے سے سردی کی شدید لہر کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقہ جات، کشمیر، شمالی بلوچستان اور بالائی خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں سرد رہےگا۔ اس دوران صبح اور رات کے […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، حکومت نے ماسک نہ پہننے پر 300 روپے جرمانے کااعلان کردیا

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان حکومت نے عالمی وبا کورونا وائرس سے بچنے کیلئے ماسک نہ پہننے پر 300 روپے جرمانے کااعلان کردیا ۔ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہاہے کہ کوروناکیسزمیں بڑھنے سے ایس اوپیزپرسختی سے عمل درآمدکافیصلہ کیاگیاہے، بلوچستان میں کوروناایس اوپیزپرعمل درآمدنہ کرنےوالوں […]

دنیا بھر میں کتنے کروڑ لوگ کورونا وائرس کا شکارہو چکے ہیں؟ انتہائی تشویشناک تفصیلات آگئیں

نیویارک (پی این آئی)کورونا کے اعدادو شمار نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ عالمی وبا کے سبب دنیا میں 5 کروڑ2 لاکھ 55ہزار95 افراد متاثر ہو چکے ہیں اور12لاکھ56ہزار123 اموات ہوئی ہیں۔دنیا بھرمیں آخری ایک کروڑ کیسز صرف 21 دن میں رجسٹرڈ ہوئے، پہلے […]

سرفراز احمد کوسخت سزا دیدی گئی

کراچی (پی این آئی)کراچی میں جاری قائد اعظم ٹرافی کے تیسرے راو¿نڈ کے دوران سندھ کے کپتان سرفراز احمد پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق سرفراز احمد نے سرفراز احمد نے قائد اعظم ٹرافی میں […]

وزیراعظم کا دوست ڈونلڈ ٹرمپ چلا گیا ہے، اب عمران خان کے جانے کی باری ہے

بونیر(پی این آئی )امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا دوست ڈونلڈ ٹرمپ چلا گیا ہے، اب عمران خان کے جانے کی باری ہے، حکومت نے ایک وعدہ بھی پورا نہیں کیا، جھوٹ کا ورلڈ کپ ہو جائے تو وزیراعظم […]

ہسپتالوں سے کورونا وائرس پھیلنے کا انکشاف، ماہرین کی رپورٹ نے لوگوں کو مزید پریشان کر دیا

نیویارک(پی این آئی) گھروں، دفاتر اور عوامی جگہوں پر کورونا وائرس کا پھیلائو روکنے کے لیے کئی طرح کی احتیاطی تدابیر اختیار کی جارہی ہیں لیکن اب ایک نئی تحقیق میں ہسپتالوں کے متعلق حیران کن انکشاف سامنے آ گیا ہے۔ میل آن لائن کے […]

سابق آرمی چیف راحیل شریف نواز شریف کے پیچھے کیوں پڑ گئے تھے؟ عبدالقادر بلوچ نے حیران کن دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) سے علیحدگی اختیار کرنے والے پارٹی کے سابق صوبائی صدر لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) عبدالقادر بلوچ نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف نے بتا یا تھا کہ سابق آرمی چیف راحیل شریف مدت ملازمت میں توسیع کے […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، قائداعظم یونیورسٹی کے تحت ہونے والے امتحانات ملتوی کردئیے گئے

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں کرونا کی وبا تیزی پھیلنے لگی ہے، اسی تناظر میں قائد اعظم یونیورسٹی نے اہم فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق کورونا وبا کے باعث قائداعظم یونیورسٹی کے تحت ہونے والے امتحانات ملتوی کردئیے گئے ہیں، قائداعظم یونیورسٹی […]

جمائمہ خان نے امریکی مسلمانوں کو خوشخبری سنا دی

واشنگٹن(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن کی فتح کے بعد غیرملکی نشریاتی ادارے سی این این پر تجزیے کے دوران جذباتی ہو نے والے سیاہ فام میزبان کو حوصلہ دیتے ہوئے اہم […]

گلگت بلتستان الیکشن میں فتح کس کی ہو گی؟ سینئر اینکر عمران خان نے پیشنگوئی کر دی

گلگت (پی این آئی) گلگت بلتستان مین الیکشن کی آمد آمد ہے اور تمام سیاسی جماعتیں بڑھ چڑھ کر انتخابی مہم چلا رہی ہیں۔ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں روایت رہی ہے کہ پاکستان میں جس پارٹی کی حکومت ہوتی ہے اسی پارٹی کو […]

close