مولانا فضل الرحمان اور میاں نواز شریف پر تنقید کے بعدجے یو آئی نے اپنے ہی سینئر ترین رہنما کو فارغ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)جمعیت علماء اسلام نے مولانا فضل الرحمان اور میاں نواز شریف پر تنقید کے بعد حافظ حسین احمد کو مرکزی سیکریٹری اطلاعات کے عہدے سے ہٹا دیا اور ان کی پارٹی رکنیت سے متعلق فیصلہ کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔ […]

نواز شریف کا ٹویٹر اکائونٹ لندن سے نہیں بلکہ کس ملک سے چلایا جا رہا ہے اور کون چلا رہا ہے؟ تہلکہ خیز انکشاف

لاہور ( پی این آئی) وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کا ٹوئٹر اکاؤنٹ وہ نہیں چلا رہے بلکہ ان کے اکاؤنٹ سے پاکستان میں بیٹھ کر ٹوئٹس کی جا رہی ہیں ۔ نجی ٹی وی پروگرام […]

گلگت بلتستان الیکشن ، تحریک انصاف کی فتح یقینی ، تازہ ترین سروے میں پیشنگوئی کر دی گئی، کتنی نشستیں ملیں گی؟

گلگت بلتستان (پی این آئی) گلگت بلتستان انتخابات، پلس کنسلٹنٹ سروے میں تحریک انصاف کے اکثریتی نشستیں ملنے کی پیشن گوئی، 15 نومبر کو شیڈول انتخابات میں تحریک انصاف، پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان مقابلہ ہوگا، حکمراں جماعت کو سب سے زیادہ 12 […]

عمران خان اور ریاستی ادارے مانیں یا نہ مانیں، اپوزیشن اور ریاست کے درمیان جاری مقابلے کے پہلے راونڈ میں انہیں شکست ہوئی، سینئر صحافی پھٹ پڑے

کراچی(پی این آئی)معروف اینکر پرسن کامران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور ریاستی ادارے مانیں یا نہ مانیں، اپوزیشن اور ریاست کے درمیان جاری مقابلے کے پہلے راونڈ میں انہیں شکست ہوئی ہے۔اپنے ویڈیو پیغام میں کامران خان نے کہا کہ حکومت […]

ہم تیار ہیں،دوسری مرتبہ ٹرمپ انتظامیہ کو اقتدارکی منتقلی ہوگی ، تمام ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا اعلان

واشنگٹن(پی این آئی) امریکا کے سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکامیں دوسری مرتبہ ٹرمپ انتظامیہ کو اقتدارکی منتقلی ہوگی۔خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکہ کے سیکرٹری خارجہ اور سابق ڈائریکٹر سی آئی اے مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ہم تیار ہیں۔انہوں […]

موجودہ حکومت کا ایک اور بڑا اسکینڈل ، قومی ائیرلائن میں اربوں کا غبن پکڑاگیا، اہم گرفتاریاں متوقع

اسلام آباد(پی این آئی )قومی ائیرلائن پی آئی اے کے آڈٹ کے دوران اربوں روپے کے غبن اور کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔پی آئی اے میں مالی کرپشن اور غبن کی داستانوں پر ایف آئی اے نے پی آئی اے کے خلاف دو انکوائریز مکمل […]

آرمینیا کیخلاف فتح حاصل کرنے پر پاکستان نے آذربائیجان کیلئے بڑا پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے نگورنوکاراباخ کے خطے میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہےاور کہا ہے کہ اپنے مقبوضہ علاقے آزاد کرانے پر برادر ملک آزربائیجان کے عوام اور حکومت کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ نے سماجی رابطے کی ویب […]

حکومت نے چند ماہ کے دوران پاکستان کا بیرونی قرضہ کتنے ہزار ارب روپے کم کر دیا؟ بڑی کامیابی مل گئی

لاہور (پی این آئی) حکومت چند ماہ کے دوران ملک کے بیرونی قرضوں میں 1 ہزار ارب روپے سے زائد کی کمی کرنے میں کامیاب۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی کامران خان کی جانب سے ملک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں زبردست کمی اور […]

کورونا وائرس کی نئی لہر، شادی کرنیوالوں کیلئے بری خبر آگئی

فیصل آباد (پی این آئی) صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد میں تمام مارکیز اورہالز کی طرف سے شادیوں کی بکنگ بند کردی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق صدر ہوٹل اونرز ایسوسی ایشن راجہ عامر نے بتایا ہے کہ 20 نومبر کے بعد کے […]

گلگت بلتستان الیکشن ، پی ٹی آئی نے ٹکٹوں کی تقسیم میں بڑی غلطی کر دی، کس سیاسی جماعت کی پوزیشن مضبوط ہو گئی؟تہلکہ خیز انکشافات

گلگت (پی این آئی) گلگت بلتستان میں ہونے والے انتخابات کے پیش نظر سیاسی جماعتوں نے جلسے جلوسوں کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے ۔ ایسے میں پاکستان کی تین بڑی سیاسی جماعتوں میں سے گلگت بلتستان کے الیکشن میں کامیابی کس جماعت کے نصیب […]

close