اسلام آباد(پی این آئی ) عامر ڈوگر کو وزیراعظم عمران خان کا معاون خصوصی برائے سیاسی امور مقرر کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق عامر ڈوگر کی تقرری کا نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن قواعد و ضوابط کے مطابق کابینہ ڈویژن […]
لاہور (پی این آئی) حکومت پنجاب نے کورونا کیسز میں اضافے کے باعث تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات قبل از وقت کرنے کی تجویز پر عمل درآمد کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایت کردی۔جس میں بتایا گیا ہے کہ کورونا وباء اور سموگ کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سلیکٹڈ عمران خان ‘خواہ مخواہ’ اچھل رہا ہے، ان کا کردار ‘خواہ مخواہ’ کا ہے اور ان کو کوئی نہیں پوچھتا۔سوات […]
تربت(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس سرپلس ، آمدن اخراجات سے زیادہ ہوگئی ہے، پہلی وفاقی حکومتوں نے کبھی بلوچستان کا نہیں سوچا، ایک وزیراعظم نے بلوچستان کی بجائے لندن جبکہ ایک صدر نے دبئی کے زیادہ دورے […]
اسلام آباد(پی این آئی) ایک حالیہ سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ اگر آج ملک میں انتخابات کروائے جائیں تو تحریک انصاف سے ایک فیصد زائد ووٹ مسلم لیگ ن کو ملیں گے جبکہ یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ کسی جماعت کو اکثریت نہیں […]
سوات (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائدسابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ چند لوگوں کی لاقانونیت کا الزام پوری فوج کو نہیں دے سکتا، مسلم لیگ ن کی فتح کوشکست میں بدل کرلاڈلے کو اقتدار میں لایا […]
کراچی ( پی این آئی) ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی ہے، روپے کی قدر میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی برقرار رہا۔بتایا گیا ہے […]
لاہور (پی این آئی) کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز اور تیزی سے پھیلاؤ کی خبروں کے بعد حکومتی بیانات میں دوبارہ لاک ڈاؤن کا عندیہ مل رہا تھا۔ تاہم آل پاکستان انجمن تاجران نے لاک ڈاؤن کا حکومتی فیصلہ ماننے سے انکار کر دیا ہے۔ […]
تربت (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے قوم کو خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں کورونا کادوسرا راؤنڈ آرہا ہے ، اس دوران عوام کو ایس و پیز پر عمل کرنا اور ماسک پہننا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے شہر تربت میں قبائلی […]
کراچی(پی این آئی )گزشتہ تین روز سے کمی کے بعد ملک میں آج سونے کی قیمت میں 400 روپے فی تولہ کا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے اضافہ ہواہے جس کے بعد ملک […]
زیارت (پی این آئی) 2018 میں دریافت ہونے والے تیل کے کنویں سے خام تیل کی پروڈکشن کا عمل شروع ہوگیا ہے۔پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کے مطابق 2018 میں بلوچستان کے شہر زیارت میں تیل کا کنواں دریافت ہوا تھا جہاں اب یومیہ 800 بیرل تیل […]