پی ٹی آئی والے اپنی ہی حکومت سے پریشان ہیں، تحریک عدم اعتماد لائی گئی تو کون لوگ حکومت کیخلاف ووٹ دیں گے؟ خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی

لاہور (پی این آئی ) ن لیگ کے سینیئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اراکین اپنی حکومت سے تنگ ہیں اور اگر حالات تھوڑے نارمل ہوں تو کئی اراکین اپنی ہی حکومت کے خلاف ووٹ دیں گے ۔ نجی ٹی […]

پاکستان پر نوٹوں کی بارش، روس نے اربو ں ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) ملکی معیشت کے حوالے سے بہت بڑی خوشخبری، روس پاکستان میں اربوں ڈالرز کے منصوبے پر کام شروع کرنے کیلئے راضی ہوگیا، روس نے کراچی سے قصور تک 1100 کلومیٹر طویل پائپ لائن کی تعمیر کیلئے پاکستان کیساتھ اتفاق کر لیا، […]

گلگت بلتستان میں جیتنے والے اراکین اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے یا نہیں؟ مسلم لیگ (ن)کا اعلان ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے تجویز دی ہے کہ سب جماعتیں لوٹوں کو خیر آباد کہنے کی پالیسی بنائیں،ہماری جو پالیسی چل رہی ہے پشاور جلسے میں بھی وہی چلے گی،جی بی میں اکثریت نہ ملنے پر […]

گلگت بلتستان الیکشن میں ن لیگ کی ناکامی کی وجہ سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئرمرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں ہونے والے انتخاباب کے نتائج سیاسی مخالفین کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہیں، انشااللہ پانچ سال کی مدت پوری کرنے کے بعد آئندہ […]

بطور وزیر خزانہ میں بہتر تھا یا حفیظ شیخ بہتر ہیں؟ وفاقی وزیر اسد عمر نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اسدعمر نے کہا ہے کہ حفیظ شیخ مجھ سے بہتر وزیرخزانہ ثابت ہوئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار وفاق میگا پراجیکٹس کی ذمہ داری لے رہا ہے۔ وفاقی وزیراسدعمر نے نجی ٹی وی کے […]

کیا واقعی پیپلزپارٹی ن لیگ کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے کو تیار ہو گئی؟ سسی پلیجو بول پڑیں

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما اورایوان بالا میں پارلیمانی امور کمیٹی کی چئیرپرسن سینیٹر سسی پلیجو نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ پیپلزپارٹی مسلم لیگ ن کے خلاف کسی ڈیل میں وعدہ معاف گواہ بنے گی۔نجی ٹی وی […]

طاقتور ممالک کے دبائو کے باوجود فلسطین کی حمایت کرنے پر فلسطینی صدر کا حکومت کے نام پیغام جاری، خصوصی شکریہ ادا کر دیا

فلسطین (پی این آئی) فلسطین کے صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ بڑے ممالک کے دباؤ کے باوجود پاکستان کی جانب سے فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت بے حد سراہتے ہیں۔وزیراعظم عمران خان کے نام ایک خط میں فلسطین کے صدر محمود عباس نے […]

کہاں کہاں بارش اور کہاں برفباری ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک جبکہ با لائی خیبر پختونخو ا میں جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ رات میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان […]

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر، صورتحال قابو سے باہر ہونے لگی، ہیلتھ ایڈوائزری جاری کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) ہیلتھ ایڈوائزری نے سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں کرنے کی سفارش کر دی۔تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر بے قابو ہونے کے بعد ہیلتھ ایڈوائزری جاری کر دی گئی۔ایڈوائزری میں کہا گیا کہ سیاسی، مذہبی اور […]

وہ صوبہ جہاں تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیاں نہ دینے کا اعلان کردیا گیا

کراچی (پی این آئی) صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ پہلے ہی معمول سے زیادہ چھٹیاں ہو چکی ہیں لہذا سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں رواں برس موسم سرما کی تعطیلات نہیں ہوں گی۔اسٹئیرنگ کمیٹی کے فیصلے کے شیڈول میں موسم […]

امریکا کی جانب سے پاکستان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے دبائو کی خبریں، حکومت کا دوٹوک ردِعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے امریکی دباؤ کی رپورٹس کو مسترد کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ نے کہا کہ ذرائع ابلاغ میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بارے میں وزیراعظم کے بیان […]

close