پاکستان میں آئندہ سات دن موسم کیسا رہے گا؟ کہاں کہاں بادل برسیں گے اور کہاں کہاں شدید برفباری ہو گی؟ تفصیلات آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)موسم کی ویب سائٹ ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق اگلے 7 دنوں کی پیشگوئی۔۔ گلگت بلتستان اور خیبر پختونخواہ میں شدید برفباری! خیبر پختونخواہ، پنجاب اور سندھ میں انتہائی سرد دن متوقع۔مکران کی ساحلی پٹّی پر تیز بارشوں کا امکان۔ مغربی ہواؤں […]

آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر بالائی /وسطی علاقوں میں مطلع ابر آلودرہے گا۔ اس دوران خطہ ٔ پوٹھوہار، خیبر پختونخواہ ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ بارش اورپہاڑوں پر برفباری کی […]

بچے تیزی سے کورونا وائرس پھیلا رہے ہیں، نئی تحقیق نے والدین کو پریشان کر دیا

پرنسٹن (پی این آئی) امریکی ریاست نیوجرسی میں واقع پرنسٹن یونیورسٹی کی جانب سے کووڈ-19 کے متعلق شائع کی گئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس پھیلانے میں بچے سوپر سپریڈر کا کردار ادا کرتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں کورونا […]

وزیراعظم کی پالیسیوں سے ٹیکسٹائل صنعت بہتری کی طرف گامزن ہے، خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے سینئر وزیر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ ملک میں ٹیکسٹائل انڈسٹری بحال ہو چکی ہے، بے روزگار افراد کو روزگار کے مواقع ملیں گے جبکہ ملکی معیشت بھی کافی مضبوط ہو گی ۔ لاہور میں پارٹی کارکنان سے […]

تحریک انصاف حکومت کی خراب کارکردگی، مائنس نوازشریف ہونے کے بعد ن لیگ کو الیکشن جیتنے سے کوئی نہیں روک سکتا

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ حکومت کی بری کارکردگی کے باعث مسلم لیگ ن آئندہ الیکشن جیت سکتی ہے، مائنس نوازشریف ہونے کے بعد ن لیگ کو الیکشن جیتنے سے کوئی نہیں روک سکتا،عمران خان کے پاس ووٹ […]

25 نومبر سے اسکول بند کرنے کا فیصلہ متوقع

1اسلام آباد(پی این آئی ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ حکومت پیر کو تمام اکائیوں کے اجلاس میں تجویز پیش کرے گی کہ سکول بند کر دیے جائیںگے ۔نجی ٹی وی کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس سے بڑھتی اموات […]

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں لاک ڈائون لگانے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ پی ڈی ایم جلسے کرکے عوام کی زندگی خطرے میں ڈال رہی ہے، کیسز کی شرح یہی رہی تو مکمل لاک ڈاؤن پر مجبور ہوں گے اورنتائج کی ذمہ دار پی ڈی ایم ہوگی،پی ڈی ایم […]

گرج چمک کے ساتھ بارشیں ہوسکتی ہیں، موسم کی وارننگ جاری کردی گئی

ریاض(پی این آئی) سعودی محکمہ شہری دفاع نے مختلف شہروں میں موسم کی وارننگ جاری کردی عرب خبر رساں ادارے کے مطابق محکمہ شہری دفاع نے ملک کے مختلف شہروں میں موسم کے حوالے سے وارننگ جاری کردی محکمہ شہری دفاع کے مطابق مکہ اور […]

وہ صوبہ جہاں کورونا پانچ دن میں کورونا کیسز دوگنا ہو گئے، تشویشناک تفصیلات جاری

پشاور(پی این آئی)صوبائی وزیر صحت تیموراسلم جھگڑانے کہاہے کہ کے پی میں 5 دن میں کیسز میں 100 فیصد اضافہ ہوا، اپوزیشن کے بیانات میں کھلا تضاد ہے، اپوزیشن کہہ رہی ہے جلسوں سے کچھ نہیں ہوتا،کورونا سے جلسے رکوانے کاالزام غلط ہے۔وزیر صحت خیبرپختونخوا […]

پاکستان کا وہ شہرجہاں پانی کے لیے بورنگ کے دوران گیس دریافت ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی )رحیم یار خان کے علاقے کوٹ کرم خان میں پانی کے لیے بورنگ کے دوران گیس دریافت ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق اہل علاقہ کی جانب سے پانی کی بورنگ کے دوران گیس دریافت ہونے کے دعوے کے بعد ضلعی انتظامیہ […]

میرا 12 سالہ بیٹا سابق کپتان رمیز راجہ سے زیادہ کرکٹ کا شعور رکھتا ہے، پروفیسر آپے سے باہر

کراچی(پی این آئی ) محمد حفیظ نے کہا ہے کہ میرا 12 سالہ بیٹا سابق کپتان رمیز راجہ سے زیادہ کرکٹ کا شعور رکھتا ہے۔سابق ٹیسٹ کرکٹر کی جانب سے بار بار ریٹائرمنٹ کا مشورہ دیے جانے کے سوال پر محمد حفیظ نے کہا کہ […]

close