لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بیگم شمیم اختر کا جنازہ پڑھانے کیلئے راغب نعیمی کا نام زیرغور ہے، مولانا طارق جمیل آج کل وزیراعظم ہاؤس میں پائے جاتے ہیں۔ نوازشریف کی والدہ کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کورونا کی دوسری لہر کو انتہائی خطرناک قرار دے دیا، انہوں نے کہا کہ کورونا کی دوسری لہر زیادہ خطرناک ہوسکتی ہے، کورونا سے بچنے اور بچانے کیلئے ہر کسی کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل تک اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے کوئی دباؤ ہے نہ کوئی تجویز، کسی صورت بھی تسلیم نہیں کریں گے۔وزیراعظم عمران […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان میں مسلسل دوسرے روز بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 10 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام […]
نیویارک(پی این آئی) کواکیوریلی سائمنڈز نامی ادارے کی طرف سے ایشیاءکی ٹاپ یونیورسٹیوں کی نئی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں چوٹی کی 100یونیورسٹیوں میں پاکستان کی صرف ایک یونیورسٹی شامل ہو سکی ہے۔ معروف ویب سائٹ کے مطابق ادارے کی طرف سے ایشیاءکی […]
کراچی(پی این آئی) رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران ملک میں کی جانے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری(ایف ڈی آئی)میں 9.1 فیصد اضافہ ہوا ہے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ایک مرتبہ پھر ملتوی ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کرونا وبا کی دوسری لہر کی شدت کے باعث پنجاب حکومت نے بلدیاتی الیکشن سے متعلق بڑا فیصلہ کیا […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان سٹیل ملز کے 4 ہزار544 ملازمین کو برطرف کردیا گیا۔ترجمان سٹیل ملز کے مطابق پے گروپ 2، 3، 4 اور جے اوز کو نوکریوں سے برخاست کیا گیا ہے جبکہ اسسٹنٹ منیجر اور ڈویژنل منیجر کو بھی برطرف کردیا […]
اوٹاوا(پی این آئی) خون کے گروپ کے حوالے سے کورونا وائرس کن لوگوں کو زیادہ لاحق ہوتا ہے ؟ سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں اس سوال کا انتہائی حیران کن جواب دے دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق کورونا وائرس کے 2لاکھ 25ہزار مریضوں […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان شاہینز پہلے 4 روزہ میچ میں 10دسمبر کو نیوزی لینڈ اے کے مقابل ہوں گے جبکہ طویل فارمیٹ کا دوسرا مقابلہ 17 دسمبر کو شروع ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان شاہینز اور نیوزی لینڈ الیون کے درمیان پہلا ٹی […]
بلوچستان (پی این آئی) آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے بطور آپریٹر لخردایکسپلوریشن لائسنس کے لخرد X-1 ایکسپلوریٹری کنوئیں […]