فضائی سفر کرنیوالوں کیلئے بڑی خوشخبری ، قومی ائیرلائن نے کرایوں میں زبردست کمی کر دی

کراچی (پی این آئی) پی آئی اے نے موسم سرما کی چھٹیوں کے لئے رعایتی کرایے متعارف کروادیے۔نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے نے موسم سرما کی چھٹیوں کیلئے اندرون ملک کرایوں میں 30 فیصد رعایت دی ہے۔ اندرون ملک یک طرفہ کرایہ […]

انا للہ وانا الیہ راجعون! سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی کا انتقال ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق، سابق وزیر اعظم میر ظفراللہ جمالی گزشتہ کچھ عرصے سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔ جس پر انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا ۔انہیں راولپنڈی کے اے […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ جبکہ کشمیراور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ موسم شدیدسرد رہے گا۔ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں صبح کے […]

فوج سیاست سے دور رہے تو اس کے تقدس میں اضافہ ہو گا کیونکہ سیاست ایک گندا کام ہے، ن لیگی رہنما کا حیران کن بیان

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ فوج سیاست سے دور رہے تو اس کے تقدس میں اضافہ ہو گا کیونکہ سیاست ایک گندا کام ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئیر رہنما خواجہ […]

محمد بن سلمان نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے امریکا کے آگے کونسی تین شرائط رکھ دیں؟ تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی صابر شاکر کا کہنا ہے کہ اسرائیلی میڈیا کے مطابق نیوم شہر میں امریکی وزیر خارجہ اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ملاقات ہوئی،جس مقصد کو لے کر مائیک پومیو محمد بن سلمان سے ملاقات کے […]

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، گیس اور تیل کے نئے ذخائر دریافت کر لیے گئے

میر پور خاص (پی این آئی) آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے سندھ میں گیس اور تیل کے نئے ذخائر دریافت کر لیے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق میر پور خاص سے ایک اچھی خبر سامنے آئی ہے۔بتایا گیا ہے […]

کرونا وائرس کی روک تھام، وزیراعظم عمران خان نے سخت ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ نے اپوزیشن کے جلسوں کے باعث کورونا پھیلاؤ کی صورتحال پراظہار تشویش کیا، وزیراعظم نے ماسک کی پابندی ہر صورت لازمی کروانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ایس اوپیز کے معاملے میں کسی صورت غفلت برداشت نہیں […]

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی الیکشن 31 جنوری تک ملتوی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں جاری عالمی وباء کورونا وائرس کے شدت اختیار کرنے کے باعث قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی الیکشن 31 جنوری تک ملتوی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان الیکشن کمیشن نے بتایا ہے کہ […]

وفاقی وزراء نے اپوزیشن رہنماوں کو فری ہینڈ دینے کی تجویز دے دی، وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزراء نے اپوزیشن رہنماوں کو گرفتار نہ کی صورت میں انہیں فری ہینڈ دینے کی تجویز دے دی۔ اس حوالے سے موصول ہونے والی تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا […]

فوج بطور ادارہ نہیں بلکہ چند افراد کمزورجمہوریت کو کمزور کررہے ہیں، یہی چند لوگ پاکستان میں مارشل لاء نافذ کرتے ہیں، اسحاق ڈار کا برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ فوج بطور ادارہ نہیں بلکہ چند افراد کمزورجمہوریت کو کمزور کررہے ہیں، یہی چند لوگ پاکستان میں مارشل لاء نافذ کرتے ہیں، ڈیپ […]

عوام پر مہنگائی کا بم گرانے کی تیاریاں، بجلی کی فی یونٹ قیمتوں میں اضافے کا امکان

کراچی (پی این آئی) بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل کر لی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا) نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے بجلی مہنگی […]

close