پی آئی اے کی پروازوں پر عائد پابندی غیر معینہ تک برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی (پی این آئی) پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی، سیفٹی مینجمنٹ سسٹم کے قیام اور لائسنسنگ کے نظام پر شہری ہوابازی کے عالمی اداروں کو مطمئن نہ کرسکی جس کے بعد یورپین یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کی پروازوں پر عائد […]

ہمت ہے تو ہمارے خلاف وفاق اور پنجاب میں تحریک عدم اعتماد لا کر دکھائیں، حکومت نے اپوزیشن کو چیلنج کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن وزیراعظم کو اشتعال نہ دلائے تو مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کا […]

عمران خان تھوڑی ہمت کر کے مجھے انٹرویو دیدیں، سینئر صحافی نے وزیراعظم کو چیلنج کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل پر پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی رؤف کلاسرا نے وزیراعظم عمران خان کو چیلنج کرتے ہوئے کہاکہ ہمت کر کے مجھے اور عامر متین کو انٹرویو دے دیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں […]

اسٹیبلشمنٹ اپوزیشن سے بات کے لیے تیار نہیں، مولانا فضل الرحمٰن نے ڈائیلاگ کیلئے کیا شرط رکھ دی؟

اسلام آباد (پی این آئی) معروف صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اپوزیشن سے بات کے لیے تیار نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق تجزیہ کار حامد میر کا کہنا ہے کہ کورونا کی دوسری لہر پی ٹی ایم کے جلسوں سے پہلے ہی آ […]

ہم نہیں فوج نیب قوانین میں تبدیلی چاہتی تھی، ن لیگی رہنما نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے حیرت انگیز دعویٰ کیا اور کہا کہ ہم نہیں فوج نیب قوانین میں تبدیلی چاہتی تھی ، وہی لے کر آئی تھی۔ […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، حکومت نے مساجد بند کرنے کے حوالے سے دوٹوک فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کا کہنا ہے کہ مساجد کو کسی صورت بند نہیں کیا جا سکتا ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وفاقی مذہبی امور نورالحق قادری کی ملاقات ہوئی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے کورونا کے حوالے سے علماء اور این […]

اتنی ٹینشن تھی کہ ایک سال کی ٹینشن میری پوری زندگی کی ٹینشن کے برابر تھی، فردوس عاشق اعوان نے وفاقی کابینہ چھوڑنے کی وجہ بتا دی

لاہور(پی این آئی)پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ اگر میں وفاقی کابینہ نہ چھوڑتی تو مجھے ہارٹ اٹیک یا نروس بریک ڈاون ہوجاتا،20گھنٹے کام کرتی،نیند پوری نہ ہوتی،نہ ریسٹ ملتااور کھانا پینا بھی ٹھیک نہ رہا۔نجی ٹی وی […]

مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمتوں میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی ) ملکی مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے رو زگراوٹ دیکھی گئی۔ فی تولہ کی قیمت 200 روپے گر گئی۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں استحکام ریکارڈ کیا گیا اور 1839 […]

پاکستان کی ایکسپورٹس 10 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، 2 ارب 15 کروڑ ڈالرز سے زائد کما لئے

کراچی (پی این آئی) پاکستان کی ایکسپورٹس 10 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، نومبر کے ماہ میں ریکارڈ 2 ارب 15 کروڑ ڈالرز سے زائد کی ایکسپورٹس کی گئیں، گزشتہ 10 سال کے دوران نومبر کے ماہ میں یہ ایکسپورٹس کے حجم […]

13دسمبر کو حکومت کا خاتمہ ہو جائیگا اور آنیوالی حکومت کس جماعت کی ہوگی؟ پیشنگوئی نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی

فیصل آباد (پی این آئی) احسن اقبال نے کہا کہ 13دسمبر کو سلیکٹڈ حکومت کا خاتمہ ہوگا کیونکہ اس حکومت کو اب جانا ہے اور مسلم لیگ ن نے دوبارہ آنا ہے۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ 2018ء کے الیکشن میں آپ […]

پاکستان میں کرونا وائرس انتہائی خطرناک حد تک بڑھنے کا خدشہ، تشویشناک پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) فافن نے کورونا کی دوسری لہرسے متعلق سیاسی قیادت کوخبردارکردیا۔تفصیلات کے مطابق فافن اورٹرسٹ فارڈیموکریٹک ایجوکیشن اینڈ اکاونٹبلیٹی نے کورونا پرپہلی رسپانس مانیٹرنگ رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عالمی وباء کی دوسری لہرمیں سیاست بازی کا جاری […]

close