وزیراعظم عمران خان نے پی ڈی ایم کو لاہور جلسے کی اجازت نہ دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کو لاہور جلسے کی اجازت نہ دینے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کو خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا ہے۔ کہ آرگنائزرز سے لے کر سانڈ سسٹم […]

موسم سرما کی آمد آمد، موسلا دھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں موسم سرما کا آغاز ہو چکا ہے۔ خصوصاً گزشتہ دو ہفتوں کے دوران بارش کے باعث درجہ حرارت بہت نیچے آ گیا ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش گوئی کی گئی ہے کہ آج سعودی عرب کے متعدد علاقوں […]

نوازشریف کو جنوری کے آخر تک واپس بھیجنے کا فیصلہ، وفاقی وزیر نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی واپسی کا معاملہ برطانوی حکومت کے سامنے رکھ دیا ، امید ہے نوازشریف کو جنوری کے آخر تک واپس بھیجنے کا فیصلہ کر […]

پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں اسمبلیوں سے استعفوں پر متفق ہو گئیں، کس سیاسی جماعت کے اراکین اسمبلی نے مرکزی قیادت کو استعفے بھجوانا شروع کر دیئے؟ حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی حکومت مخالف تحریک کے سلسلے میں اپوزیشن جماعتوں کی اکثریت اسمبلیوں سے استعفوں پر متفق ہوگئیں ، مسلم لیگ ن کے اراکین قومی اسمبلی نے استعفے مرکزی قیادت کو جمع کروانا شروع کردیے، اراکین صوبائی اسمبلی […]

پی ڈی ایم کے لاہور جلسے سے قبل مریم نواز کی گرفتاری کا عندیہ دیدیا گیا

لاہور (پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے جلد جیل جانے کی پیشگوئی کردی ، انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت کہیں بھی نہیں جارہی […]

حکومت کب اور کیسے ختم ہوگی؟ وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن کو پیغام پہنچا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت جلسوں سے نہیں، آئینی مدت پوری ہونے پر ختم ہوگی، جلسوں سے حکومت ختم ہونے کی آس لگانے والے انتظارکریں، پی ڈی ایم غیرملکی طاقتوں کے اشاروں پرچل رہی ہے، جس […]

جے ایف تھنڈر طیاروں کے بعد پاکستان کے کونسے طیاروں نے دنیا میں اپنی دھاک بٹھا دی؟ ترکی نے درجنوں طیارے خریدنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور (پی این آئی) جے ایف 17 تھنڈر کے بعد ایک اور پاکستانی طیارے کی دھوم، ترکی کا پاکستان سے معاہدہ، دوست اسلامی ملک کو سپر مشتاق طیارے فراہم کرنے کی تیاریاں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ترکی کے درمیان ہوئے دفاعی معاہدے کے تحت […]

حکومت کی نا اہلی، بجلی مہنگی ہونے کی اصل وجہ سامنے آگئی، نیب سے وزیراعظم عمران خان اور ٹیم کیخلاف ایکشن لینے کا مطالبہ

کراچی(پی این آئی) وفاقی حکومت نے بجلی مہنگی کرکے122 ارب کا ڈاکا ڈالا، وزیرتعلیم سندھ سعید غنی نے کہا کہ ایل این جی منگوائی جاتی تو بجلی سستی پیدا ہوتی، لیکن مہنگا فرنس آئل منگوا کر بجلی مہنگی کی گئی، حکومت کی نالائقی کی وجہ […]

وزیراعظم عمران خان نے نمل یونیورسٹی کے بعد ایک اور یونیورسٹی بنانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی طرف سے نمل کے بعد ایک اور یونیورسٹی بنانے کا اعلان کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ پہلے نمل یونیورسٹی بنائی ہے […]

موجودہ حکومت کی بڑی کامیابی کیا ہے؟ وزیراعظم عمران خان نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یکساں نصاب تعلیم موجودہ حکومت کی بڑی کامیابی ہے۔ حکومت نئی نسل کی تعلیم وتربیت کےلیے ہر ممکن اقدام کررہی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے ریڈیو سکول اور ایجوکیشن پورٹل ایپ کا افتتاح کر دیا۔وزیراعظم نے […]

’ویکسین آنے کا مطلب کورونا وائرس کا مکمل خاتمہ نہیں ہے‘ عالمی ادارہ صحت نے واضح کر دیا

سوئٹزرلینڈ(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈراس ادھانوم غیبریسس نے خبردار کیا ہے کہ ’ویکسین آنے کا مطلب کورونا وائرس کا مکمل خاتمہ نہیں ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جمعہ کے روز ڈائریکٹر جنرل ٹیڈراس ادھانوم غیبریسس نے کہا کہ ’عالمی ادارہ صحت […]

close