اللہ کو تکبر نہیں عاجزی پسند ہے،سینئر صحافی رئوف کلاسرا وفاقی وزیر اسد عمر پر برس پڑے،شدید ردِ عمل دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینیئر صحافی رؤف کلاسرا نے کہا ہے کہ بھٹو اور نواز شریف بھی وزارت عظمیٰ کی کرسی کو مضبوط سمجھتے تھے، مگر ان کا انجام سب کے سامنے ہے ۔ اللہ کو تکبر نہیں عاجزی پسند ہے۔ سماجی رابطوں کی […]

حکومت مخالف پی ڈی ایم اتحاد میں دراڑ پڑ گئی، اتحاد میں شامل ایک گروپ نے علیحدگی اختیار کر لی

لاہور (پی این آئی) حکومت مخالف پی ڈی ایم اتحاد میں دراڑ پڑ گئی، اپوزیشن اتحاد میں شامل محسن داوڑ گروپ نے دوری اختیار کر لی، اعلان لاہور پر دستخط نہ کیے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت گرانے کی کوششوں میں مصروف اپوزیشن اتحاد پی ڈی […]

لاہور میں پی ڈی ایم جلسے میں کتنے ہزارافراد شریک تھے؟ پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) رہنما پاکستان پیپلز پارٹی کے نبیل گبول کا کہنا ہے کہ مینارِ پاکستان پر ہونے والے پی ڈی ایم کے جلسے میں 70 سے 80 ہزار لوگ تھے اگر جلسہ گاہ بڑی ہوتی توزیادہ لوگ آتے۔ نجی ٹی وی چینل سے […]

مریم اورنگزیب کی شکایت پر کارروائی، 2 ملزمان گرفتار، سوشل میڈیا پر غیراخلاقی ٹرینڈز کے خلاف ایف آئی کا ایکشن

لاہور (این این آئی) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے خواتین، سیاسی شخصیات کے خلاف غیراخلاقی ٹرینڈ بنانے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کی شکایت پر ایف آئی اے […]

پاکستان نے کورونا ویکسین فنڈنگ سے متعلق ورلڈ بینک کی قرض کی پیشکش قبول کرنے سے معذرت کرلیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے کورونا ویکسین فنڈنگ سے متعلق ورلڈ بینک کی قرض کی پیشکش قبول کرنے سے معذرت کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق عالمی بینک نے پاکستان کے لیے قرض کی فراہمی پر رضامندی ظاہر کردی، ورلڈ بینک نے پاکستان کو […]

سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے پر پی ڈی ایم قیادت اور100سے زائد کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

لاہور( این این آئی)گریٹراقبال پارک میں سرکاری املاک کونقصان پہنچانے پر پی ایچ اے نے بھی پی ڈی ایم قیادت اور100سے زائدکارکنوں کے خلاف اندراج مقدمہ درج کر ادیا۔درخواست گریٹراقبال پارک کے سکیورتی آفیسرمحمدضمیرکی جانب سے جمع کرائی گئی ۔ پی ڈی ایم کے جلسہ […]

جلسے میں پاکستان زندہ باد، پاکستان پائندہ باد کہا، ہم جو کہہ رہے ہیں یہ نہ میاں کا اورنہ ہی محمود کا ایجنڈا ہے، یہ محمد علی جناح کا ایجنڈا ہے محمود خان اچکزئی کا مؤقف

لاہور(این این آئی)پشتونخواہ عوامی ملی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ میں نے مینار پاکستان جلسے میں لاہوراور پنجاب کے عوام سے متعلق دئیے گئے بیان کے حوالے سے معذرت کا کوئی ٹوئٹ جاری نہیں کیا ،میں نے جلسے میں پاکستان […]

پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی رجسٹریشن کیسے ہوگی؟ الیکٹرک گاڑیوں کی رجسٹریشن کا فارمولا تیار کرلیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی رجسٹریشن کا فارمولا تیار کرلیا گیا۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ماحولیات ملک امین اسلم کے مطابق الیکٹرک گاڑیوں کی رجسٹریشن کیسے ہوگی؟ اس کے معاملات پالیسی میں طے کرلیے گئے ہیں۔ملک امین اسلم نے کہا کہ […]

اسد عمر نے اپوزیشن کی ڈیڈ لائن کا مذاق اڑادیا، مجھے ڈر لگا عمران خان ٹی وی دیکھ رہے ہوں تو ہنستے ہنستے کرسی سے نہ گر جائیں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسدعمر نے پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ کی جانب سے حکومت کو مستعفی ہونے کیلئے 31 جنوری تک کی ڈیڈلائن دیے جانے پر ردعمل میں کہا ہے کہ مولانا نے سنجیدگی سے مطالبہ کیا کہ 31 جنوری تک حکومت […]

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں یخ بستہ ہواؤں کے باعث شدید سردی، رات 10 بجے درجہ حرارت منفی 6 پر پہنچ گیا

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی علاقے یخ بستہ ہوائوں کے باعث شدید سردی کی لپیٹ میں آگئے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی اضلاع میں سرد ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ پیر کی رات 10بجے […]

مولانا طاہر محمود اشرفی نے بھی سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کی تجویز دے دی، ایجنڈا بھی بتا دیا

گوجرانوالہ(این این آئی)تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کو انتہا پسندی ، دہشت گردی ، فرقہ وارانہ تشدد اور کرپشن کے خاتمے کیلئے مذاکرات کا آغاز کرنا چاہیے ، عمران خان دھرنوں ، مارچوں سے نہیں جائیں گے ، تمام اقلیتوں کو مکمل تحفظ کی یقین […]

close