عدالت نے ن لیگیوں کو بڑا جھٹکا دیدیا، فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی گرفتاریوں کیخلاف درخواست خارج کردی گئی ،جسٹس چودھری مشتاق احمد نے رفافت علی ڈوگر کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی گرفتاریوں کیخلاف درخواست […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، پاکستان کا کونسا شہر جہاں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے؟ تشویشناک خبر آگئی

لاہور (پی این آئی )ملک بھر میں حیدرآباد کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقہ بن گیا جہاں مثبت کیسز کی شرح 22.45 فیصد تک جا پہنچی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 7.12 فیصد ہوگئی […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔جبکہ شمالی علاقہ جات اور شمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد رہے گا۔ تا ہم پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح اوررات […]

150 نہیں بلکہ 425استعفے آئیں گے، اپوزیشن نے حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ جب 425 استعفے آئیں گے تو ملک میں ضمنی نہیں بلکہ عام انتخابات ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے انہوں […]

ہم تیار ہیں، وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات کیلئے اپوزیشن سے بات کرنے کو تیار ہیں، اپوزیشن سے اصلاحت کیلئے بات کرتے ہیں تو وہ کہتے ہیں پہلے کیسز ختم کیے جائیں، اسی لیے قبل ازوقت سینیٹ انتخابات کیلئے […]

پی ڈی ایم کا وزیراعظم عمران خان سےاستعفے کا مطالبہ، شاہ محمود قریشی کا ردِ عمل بھی آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پی ڈی ایم کا وزیراعظم کے استعفیٰ کامطالبہ مستردکرتے ہوئے کہاہے کہ جمہوری قدروں کے دعوےدارغیرجمہوری مطالبے کررہے ہیں، میں کہتا ہو بیٹا یہ ناتجربہ کاری ہے سیاست میں دروازے بند نہیں ہوتے ،اگر بلاول نے […]

ہماری پارٹی کی اسٹیبلشمنٹ کمزور ہو چکی ہے، سینئر ن لیگی رکن اسمبلی کے اعتراف نے ہلچل مچا دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ہمارے 4سے 6افراد وکٹ کے دونوں اطراف کھیل رہے ہیں،وکٹ کے دونوں اطراف کھیلنے والوں کا لیڈر شپ کو بھی علم ہے۔نجی ٹی وی چینل […]

ایسی مہلک بیماری جس کے علاج میں استعمال ہونیوالے انجیکشن کی قیمت 36کروڑ روپے سے زائد ہے، پریشان کن تفصیلات

لندن(پی این آئی) برطانیہ میں ایک 8ماہ کا بچہ جینیاتی بیماری ’سپائنل مسکولر اٹروفی‘ (Spinal Muscular Atrophy)میں مبتلا ہے اور اس دوا کے ایک انجکشن کی قیمت اتنی زیادہ ہے کہ سن کرہی آدمی کے ہوش اڑ جائیں۔ میل آن لائن کے مطابق اس بچے […]

آنیوالے مہینوں میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں کتنا اضافہ ہو گا؟ بل گیٹس کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

نیویارک(پی این آئی) کورونا وائرس کی ویکسین تیار ہو چکی ہے اور ایک امید بندھی ہے کہ جلد اس موذی وباءسے نجات مل جائے گی تاہم اب بل گیٹس نے اس کے متعلق ایک تشویشناک انکشاف کردیا ہے۔ دی انڈیپنڈنٹ کے مطابق بل گیٹس نے […]

قوم کا طویل انتظار ختم ہوا، گورنر سٹیٹ بینک نے پاکستانیوں کو معیشت کے حوالے سے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی)گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے کہاہے کہ معاشی صورتحال بتدریج بہتر ہو رہی ہے،کوویڈ سے قبل معاشی استحکام کے نتیجہ میں کورونا کے دوران ہماری مالی مشکلات کم رہیں،لوگوں کو ہم پر اعتماد ہونا چاہئے،معاشی استحکامات کے لئے شرح […]

سینیٹ الیکشن مارچ سے قبل کرانے کی مخالفت کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی ) جمعیت علمائے اسلام ف نے سینیٹ الیکشن مارچ سے قبل کرانے کی مخالفت کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق جے یو آئی کے رہنما عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ سینیٹ آئینی ادارہ ہے اس کے انتخابات مقررہ وقت سے […]

close