اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے آئی ایم ایف کا پروگرام دوبارہ سے شروع کرنے کے لیے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی بجلی کے نرخوں میں نئے اضافے کی منظوری […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما احسن اقبال نے حکومت کی خارجہ پالیسیوں پر سخت تنقید کی ہے انہوں نے کہا کہ 2018ء میں ایک تجربہ کیا گیا تھا جو ناکام ہو گیا۔غلطی کو مان کر اس کی اصلاح ہونی چاہئیے، غلطی […]
اسلام آباد (پی این آئی) 50 فیصد پاکستانیوں نے کورونا ویکیسن لگوانے پر آمادگی کا اظہار کر دیا۔تفصیلات کے مطابق کورونا ویکیسن کے حوالے سے سوشل میڈیا پر مختلف قسم کی افواہیں گردش کر رہی ہیں جس میں سے سب سے حیران کن یہ ہے […]
لاہور(پی این آئی) صوبائی وزیر تعلیم برائے سکول مراد راس نے کہا ہے کہ کورونا کی وجہ سے تعلیمی سال میں توسیع ہو گی،تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے فیصلہ جنوری کے پہلے ہفتے ہو گا۔انہوں نے کہا کہ پنجاب میں طلبا کی تعداد زیادہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ میں ہونے والی حالیہ تبدیلیوں میں شیخ رشید احمد کو وزارت داخلہ کا قلمدان سونپا گیا ۔ شیخ رشید کو وزارت داخلہ بنانے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے ان کے اپوزیشن کے لیے نرم رویے پر اعتراض […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی تحلیل ہونے سے وہاں سینیٹ الیکشن نہیں ہوسکے گا، ایک صوبے کا سینیٹ الیکشن نہیں ہوگا، تو الیکٹورل پورا نہیں ہوگا، جس سے سینیٹ […]
لاہور (پی این آئی) سینیئر لیگی و پی ڈی ایم رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات اگر قبل از وقت ہوئے تو عدالت جائیں گے ۔ لاہور میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئےمسلم لیگ ن نے رہنما رانا ثنااللہ نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خدا کا شکر ہے کہ ملک مشکل وقت سے نکل آیا ہے، معاشی بہتری کے ثمرات عام آدمی تک پہنچائے جائیں، ترقی کیلئے جامع منصوبہ بندی پر کام جاری رکھا جائے۔ تفصیلات کے […]
لاہور(پی این آئی) نیب کسی اور کو دھمکیاں دے، نوٹس یا سوالنامے کو ردی کی ٹوکری میں ڈال دیں گے، جمعیت علماء اسلام (ف) کے ترجمان اسلم غوری نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کو کوئی نیب نوٹس یا سوالنامہ نہیں ملا، نیب احتساب احتساب […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کو پہلی مرتبہ ایک مالی سال میں اپنے ذرائع سے 50 ارب ڈالرز سے زائد زرمبادلہ حاصل ہونے کا امکان، مسلسل پانچویں ماہ بیرون ممالک سے ماہانہ 2 ارب ڈالرز سے زائد ترسیلات زر کی موصولی اور ایکسپورٹس میں […]
لاہور (پی این آئی) امیر جماعت اسلامی کے مطابق پی ڈی ایم کی تحریک باری کا مسئلہ ہے، انہیں تین مرتبہ اقتدار ملا انہوں نے کرپشن کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن پارٹی جماعت اسلامی کے سربراہ سینیٹر سراج الحق کی جانب […]