میرے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا، وزیراعظم عمران خان نے وضاحت کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آئندہ جو بھی حکومت آئے اسے کم سے کم چار ہفتے بریفنگز اور پریزنٹیشنز دی جائیں۔جمعہ کو نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے حکومت میں آنے کے لیے تیاری کے حوالے سے اپنے […]

وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ تیار کیا جا چکا، حکومت کےخاتمے کا دعویٰ کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کی سیکرٹری اطلاعات نفیسہ شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کی طرح وزیراعظم عمران خان بھی ملک چھوڑ کر بھاگنے والے ہیں، ان کا استعفیٰ تیار کیا جا چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی […]

مولانا فضل الرحمٰن نے حکومت کو ایک ماہ کی مہلت دیدی، لانگ مارچ اسلام آباد کی جانب کرنا ہے یا راولپنڈی کی طرف؟ اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی )پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تمام استعفے پارٹی قائدین کے پاس پہنچ چکےاور ایک ہدف حاصل ہوچکاہے،حکومت کو ایک ماہ کی مہلت دے رہے ہیں،اگرمستعفی نہ ہوئی تو لانگ مارچ ہوگا،اکتیس […]

11 جنوری سے سکولز کھولنے کی حمایت کر دی گئی، طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی

پشاور (پی این آئی) وزیر تعلیم شہرام ترکئی نے 11 جنوری سے سکولز کھولنے کی حمایت کر دی۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم شہرام ترکئی نے 11 جنوری سے سکولوں کو کھولنے کی حمایت کر دی۔اس سلسلے میں صوبائی وزارت تعلیم نے اپنی سفارشات بھی […]

عمران خان 2021میں اسمبلیاں توڑ دیں گے، نامور ماہر علمِ نجوم نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) ماہرین علم نجوم کا کہنا ہے کہ عمران خان 2021 میں وزیراعظم نہیں رہیں گے۔عالیہ نذیر کا کہنا ہے کہ جب عمران خان نے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھایا تھا تب ہی میں نے کہا تھا کہ عمران خان کی […]

بچوں کی موجیں ختم، سرکاری اسکولوں میں نوماہی امتحان لینے پر غور شروع، ممکنہ تاریخ بھی بتا دی گئی

لاہور (پی این آئی) عالمی وبا کورونا کے پیش نظر ملک بھر میں تعلیمی ادارے بند ہیں اور تدریسی عمل رُکا ہوا ہے۔ تاہم اب طلبا کی موجیں جلد ختم ہونے والی ہیں کیونکہ پنجاب بھر کے سرکاری اسکولوں میں نوماہی امتحان یکم فروری سے […]

خواجہ آصف ایک خفیہ میٹنگ کا انکشاف کر بیٹھے تھے، سینئر صحافی رئوف کلاسرا نےن لیگی رہنما کی گرفتاری کی ممکنہ وجہ بتا دی

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی رؤف کلاسرا کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف کی گرفتاری ن لیگ کے لیے بھی غیر متوقع تھی۔خواجہ آصف نیشنل ڈائیلاگ کی بات کر رہے تھے لیکن انہی کو گرفتار کر لیا گیا۔سوال یہ ہے کہ خواجہ آصف کو […]

اتنی کم رقم میں گھر ملنا نا ممکن ہے، شہریوں نے حکومت کے نیا پاکستان ہائوسنگ اسکیم پراجیکٹ پر تحفظات کا اظہار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے تحت کم آمدنی والے افراد کو آسان اقساط پر 50 لاکھ گھر تعمیر کر کے دینے کا وعدہ کیا تھا جس سے متعلق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر عشرت حسین نے […]

خواجہ آصف چاہتے تو وزیراعظم بھی بن سکتے تھے، عمران خان خواجہ آصف کو اپنے لئے خطرہ کیوں سمجھتے ہیں؟ سینئر صحافی حامد میر کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی حامد میر کا اپنے حالیہ کام میں کہنا ہے کہ خواجہ آصف کو ہمارے صاحب اقتدار دو سال پہلے گرفتار کروانا چاہتے تھے۔صاحب اقتدار کے دل میں مچلی یہی خواہش ان کا حکم بن کر نیب کے پاس […]

پیسہ لگاکر ہم سینیٹ کا چیئرمین بھی اپنا لے آئیں گے جس کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی اور وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی جاسکے گی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پر مشتمل اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد میں شامل پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کی طرف سے سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کے پیچھے کی حکمت عملی منظر عام پر آگئی۔ سینئر اینکر پرسن و تجزیہ کار […]

بجلی 6 روپے کی بجائے 16 روپے میں پیدا ہونے لگی، اگلے ماہ فی یونٹ قیمت میں مزید اضافہ ہو گا، بری خبر سنا دی گئی

کراچی (پی این آئی) حکومت اگلے ماہ پٹرول اور بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ کرےگی، سابق وزیر خزانہ اور ن لیگی رہنماء مفتاح اسماعیل نے کہا کہ بجلی 6 روپے کی بجائے 16 روپے بنائی جارہی ہے، سرکلر ڈیبٹ 24 سو ارب تک ہوگیا، […]

close