لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی کے مطابق پاکستان کے توانائی کے بحران کا خاتمہ قریب آگیا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی اور اینکر کامران خان کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں دعویٰ کیا گیا ہے […]
فیصل آباد (پی این آئی) پنجاب کا ایک اور ائیرپورٹ کمرشل پروازوں کیلئے آپریشنل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے تمام ائیرپورٹس کا انتظام سنبھالنے والے ادارے سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے صوبہ پنجاب کے دوسرے بڑے شہر فیصل آباد کے […]
کراچی (پی این آئی) سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ معیشت ٹھیک کرنے کا واحد علاج 5 ہزار کا نوٹ بند کردیں، مارکیٹ میں بڑے نوٹ ختم کرنے سے مہنگائی بھی کم ہوجائے گی، اشیا کی مارکیٹ تک رسائی بہتر […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلنے کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ملک میں تعلیمی ادارے 11 کی بجائے 25 جنوری کو کھول دیے جانے کا امکان ہے۔ اس حوالے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں مہنگائی کی شرح ڈیڑھ سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی، دسمبر 2020 میں مہنگائی کی شرح 8 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ مہنگائی کے حوالے سے شائع رپورٹ کے مطابق جنوری 2020 میں مہنگائی کی شرح 14.6 […]
گلگت (پی این آئی) پیپلز پارٹی گلگت بلتستان اسمبلی کی ایک اور نشست سے محروم ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان اسمبلی میں سب سے بڑی اپوزیشن جماعت پیپلز پارٹی کو اپنی ایک اور نشست سے محروم ہونا پڑ گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ […]
کراچی (پی این آئی)سال کے پہلے روز سونے کی قیمت میں 300روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 14ہزار 300روپے ہوگئی ۔دس گرام سونے کی قیمت 257روپے اضافے کے بعد 97ہزار 994روپے ہو گئی ۔ کورونا […]
کراچی ( پی این آئی) صوبہ سندھ کو رواں ماہ کورونا ویکسین مل جائے گی، جس کے بعد سندھ کورونا ویکسین حاصل کرنے والا پہلا صوبہ بن جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق رواں ماہ این سی او سی اور نیشنل ویکسین ٹاسک فورس کے تعاون […]
لاہور(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن پہلے فیصلہ کرلے کہ میں کٹھ پتلی ہوں یا فاشسٹ ہوں؟ اپوزیشن مجھے فاشسٹ بھی کہتی ہے اور کٹھ پتلی بھی کہتی ہے، فوج کو پتا ہے کہ عمران خان پاکستان کیلئے کام کررہا […]
لاہور (پی این آئی) نئے سال کے موقع پر مہنگائی سے بےحال عوام کو ایک اور جھٹکا مل گیا، عوام کی سواری موٹرسائیکل کی قیمتوں میں 2 ہزار روپے تک اضافہ کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق غریب کی سواری موٹرسائیکل کی قیمت میں 1500 […]
لاہور (پی این آئی) گیلپ پاکستان کا سروے، عوام کو 2021 میں معیشت میں بہتری آنے کی امید، سروے کے دوران ہزاروں افراد نے رائے کا اظہار کیا، 48 فیصد حالات میں بہتری کیلئے پرامید۔ تفصیلات کے مطابق گیلپ پاکستان کی جانب سے پاکستانیوں کی […]