کورونا وائرس کا پھیلائو، وزیراعظم عمران خان کو ملک بھر میں لاک ڈائون کی تجویز دینے والی شخصیت سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)سابق مشیر صحت ڈاکٹر ظفرمرزا نےعالمی موذی مرض کورونا وائرس کےحوالےسےگفتگو کرتےہوئےکہاہےکہ وزیراعظم عمران خان کو پاکستان میں لاک ڈاؤن لگانے کی تجویزمیں نے دی تھی۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے آرٹس کونسل میں خطاب کرتے […]

ایران کے قدامت پسند مذہبی رہنما آیت اللہ انتقال کرگئے

تہران (پی این آئی) ایران کے قدامت پسند مذہبی رہنما آیت اللہ محمد تقی 85 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔آیت اللہ محمد تقی مصباح معدے کے عارضے میں مبتلا تھے۔آیت اللہ تقی 2005 سے 2013 تک سابق صدر احمدی نژاد کے روحانی مشیر بھی […]

اتوار سے منگل تک بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور اور اس کے مضافات میں دھند کے باعث سردی کی شدت برقرار ہے ،محکمہ موسمیات نےاتوار سے منگل تک وقفے وقفے سے بارش کی پیش گوئی کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ بارش کے باعث […]

حکومت کی کونسی اتحادی جماعت مطمئن نہیں ہے اور اپنی چالیں چل رہی ہے؟ حامد میر نے عمران خان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(پی این آئی)سنئیر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ اگر محمد علی درانی،پاکستان مسلم لیگ (ن ) اور کبھی جمعیت علما اسلام (جے یو آئی)کے رہنماؤں مل رہے ہیں تو یہ پیپلز پارٹی کے لئے خطرے کی بات ہے،اگر جے […]

جنوری کے مہینے میں کہاں کہاں اور کتنی بارشیں اور برفباری ہو گی؟ تفصیلی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)موسم کی ویب سائٹ ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق جدید ترین موسمیاتی ماڈل، ریپڈ ای سی ایم ڈبلیو ایف کی مدد سے Weather Busters Pakistan موسم کا حال نے جنوری 2021 کی یہ ماہانہ پیشگوئی تیّار کی ہے۔اس ماہ مغربی ہواؤں کے […]

سال 2020، روپے کی قدر میں بتدریج کمی، ڈالر25روپے مہنگا ہو گیا

کراچی(پی این آئی) سال2020کے دوران کورونا وائرس نے جہاں ملکی معیشت کو متاثر کیا وہیں شرح مبادلہ میں اتار چڑھائو کی وجہ سے غیریقینی صورتحال کا سامنا رہا۔سال کے دوران انٹربینک میں ڈالر5روپی14 پیسے مہنگا ہوا جبکہ سونے کی فی تولہ قیمت میں 25 ہزار […]

باہر کے بینک پاکستان کو پیسہ دینے کو تیار نہیں، پاکستان ہر مشکل وقت آنیوالا ہے، حکومت کو خبردار کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی و تجزیہ کارنے حکومت کو خبردار کر دیا ۔ اُن کا کہنا تھا کہ معیشت ، سفارتی و خارجی تعلیقات اور سیکورٹی چیلنجز حکومت کی ترجیحات ہونی چاہیے۔ […]

اس وقت تو عمران خان مضبوط ہیں کیونکہ پی ڈی ایم میں ٹوٹ پھوٹ پڑ چکی ہے، لانگ مارچ ملتوی ہونے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم اجلاس میں جس کی موجودگی سب سے زیادہ ضروری تھی وہ تو آیا ہی نہیں، اپنا بھرم رکھنے کے لیے یہ اکٹھے رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ یہ لانگ […]

مفتی کفایت اللہ پر مولانا فضل الرحمٰن کا ساتھ چھوڑنےکیلئے شدید دبائو ڈالے جانے کا انکشاف، مفتی صاحب نے کیا جواب دیا؟

لاہور (پی این آئی) سینیئر صحافی و تجزیہ کار عمار مسعود کا کہنا ہے کہ مفتی کفایت اللہ کو عاصم سلیم باجوہ کیخلاف بیان دینے کی سزا مل رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر جاری ایک پیغام میں سینیئر صحافی […]

عہدہ سنبھالتے ہی چئیرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) رویت ہلال کمیٹی کے نئے سربراہ مولانا عبدالخبیر کا کہنا ہے کوشش ہو گی ملک بھر میں عید اور رمضان المبارک ایک دن ہو۔تفصیلات کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کے نئے سربراہ مولانا عبدالخبیر کا کہنا ہے کہ پوری کوشش […]

ن لیگ اور پیپلزپارٹی ایک پیج پر آگئیں، جلد کیاسرپرائز دینے والی ہیں؟ سینئر صحافی سلیم صافی نے دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئیر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے ایک پیج پر ہونے کا انکشاف کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں سلیم صافی نے اہم خبر […]

close