ثابت کرو ہم نے این آر او لیا ہے تومیں استعفیٰ دیدوں گا، بڑی سیاسی جماعت کے رہنما نے چیلنج کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیرداخلہ و سینیئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ کوئی ثابت کردے پیپلز پارٹی نے این آر او لیا تو سینیٹ سے استعفیٰ دے دوں گا ۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں اظہار خیال […]

اگلے الیکشن میں بھی عمران خان ہی کامیاب ہوں گے کیونکہ اب تک ان سے بہتر کوئی لیڈر نظر نہیں آتا، نامور صحافی کا تجزیہ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان اگلے الیکشن میں بھی کامیاب ہوتے نظر آرہے ہیں ، کیوں کہ آئندہ انتخابات میں عمران خان سے زیادہ موزوں کوئی لیڈر نظر نہیں آتا ، ان سے بہتر کوئی جماعت بھی نہیں مل رہی ، انہیں […]

دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے خوشخبری، عالمی وبا کی وجہ سے بند کی گئی مسجد نبوی کی چھت نمازیوں کے لیے کھول دی گئی

جدہ (پی این آئی) عالمی وباکی وجہ سے بند کی گئی مسجد نبوی کی چھت نمازیوں کے لیے کھول دی گئی ہے۔ ۰عرب میڈیا کے مطابق اب نماز فجر، مغرب اور عشائ مسجد نبوی کے صحن کی چھت پر بھی ادا کی جاسکیں گی۔ادارہ امور […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز اسلام آباد،بالائی و وسطی پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان،کشمیراورملحقہ پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری جبکہ جنوبی پنجاب میں چند مقامات پرصبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔ […]

وزیراعظم عمران خان کو مائنس کیا جائے، اپوزیشن کی جانب سے ملٹری لیڈرشپ پر دبائو ڈالے جانے کا انکشاف

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار صابر شاکر نے کہا ہے کہ ریاستی اداروں نے قومی ڈائیلاگ کیلئے تین اہم رہنماؤں کو مائنس کردیا ہے، نوازشریف ، مریم نواز اور اسحاق ڈار یہ تینوں عدالتوں سے سزایافتہ ہیں، ان سے بات نہیں ہوسکتی، شہبازشریف ، […]

ن لیگ کو بڑا دھچکا، کس کس نے پارٹی چھوڑدی؟ اپوزیشن حلقوں میں تشویش کی لہر

مکوآنہ (پی این آئی) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ ن لیگ کے کئی رہنما رابطے میں مزید سرپرائز دیں گے۔اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہی اور ممبر قومی اسمبلی حسین الہی سے این اے 68 سے ن لیگی ٹکٹ ہولڈر چوہدری تنویر […]

پیر سے منگل کے دوران بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف اضلاع میں پیر سے بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اتوار کو مغربی ہواوں کا سلسلہ […]

شہریوں کے اربوں روپے ڈوبنے کا خدشہ، وہ سرمایہ کاری کرنیوالی کمپنی جنہیں غیر قانونی قرار دیدیا گیا

پشاور(پی این آئی) پشاور سمیت ملک بھر میں پرکشش منافع دینے کے عوض شہریوں سے اربوں روپے کی سرمایہ کاری کرنے والی 51کمپنیوں کو غیر قانونی قراردیدیاہے سیکورٹی اینڈ ایکس چینج کمپنی آف پاکستان نے پشاور کے 4کمپنیوں کی تفصیلات بھی جاری کردی ہے ان […]

مولانا فضل الرحمان کے ہاتھ پارٹی توڑنے کے ثبوت لگ گئے، باغی رہنمائوں نے معافی مانگ لی

لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار مبشر لقمان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے ہاتھ پارٹی توڑنے کے ثبوت لگ گئے، جے یوآئی ف کے 4 باغیوں میں سے کچھ نے واپس جاکر معافی مانگ لی، حاجی گل نصیب نے ساری بات […]

ٹیکس وصولیاں 36ارب ڈالر سے کم ہوکر 25ارب ڈالر پر آگئیں، دفاع کیلئے پیسا ضروری ہے، اگر معیشت ڈوبتی چلی گئی تو دفاع کیسے ہوگا؟ سینئر صحافی پھٹ پڑے

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی موجودگی میں معاشی شرح نمو2 فیصد بھی نہیں بڑھے گی، سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا کہ ٹیکس وصولیاں 36ارب ڈالر سے کم ہوکر 25ارب ڈالر پر آگئیں، دفاع کیلئے پیسا ضروری ہے،اگر معیشت ڈوبتی چلی […]

پاکستان نے اپنی ڈیجیٹل کریپٹو کرنسی لانے کا اعلان کر دیا، قرارداد پاس کر لی گئی

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا حکومت نے ڈیجیٹل کریپٹو کرنسی بٹ کوائن کی مائننگ کیلئے پلانٹ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔صوبائی وزیرآئی ٹی ضیا اللہ بنگش کے مطابق محکمہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی خیبر پختونخوا نے ریسرچ اسٹڈی مکمل کرلی ہے۔سوات اور شانگلہ میں کریپٹو مائننگ پلانٹ […]

close