ضمنی اور سینیٹ الیکشن کے بعد لانگ مارچ ہو گا اور یہ لانگ مارچ کتنا عرصہ جاری رہے گا؟ اپوزیشن رہنما نے بتا دیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے ضمنی اور سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کا عندیہ دے دیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ […]

دھند بڑھ گئی، موٹروے پر سفر کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

لاہور(پی این آئی) ملتان سکھر موٹروے ایم فائیو ملتان سے رحیم یارخان, موٹروے ایم تھری سمندری سے کوٹ عبد الحکیم اورخانیوال سے ملتان موٹروے شدید دھند کی وجہ سے بندکردی گئی ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق قومی شاہراہ پر ہڑپہ ،میر […]

2020کا ہر دن 24گھنٹے سے کتنے منٹ کم تھا؟ سائنسدانوں کے نئے انکشاف نے ہلچل مچا دی

لندن(پی این آئی)سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ 50 سال سے ہم جس دن کو 24 گھنٹوں کے دورانیے سے ناپتے آ رہے ہیں، وہ 24 گھنٹے کا نہیں رہا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سائنس دان کہہ رہے ہیں کہ زمین کی […]

وزیراعظم عمران خان پر کرپشن کرنے کیلئے فرنٹ مین رکھنے کا الزام لگ گیا

ڈیرہ اسماعیل خان (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اورسابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی نےوزیراعظم عمران خان پرمعیشت سےتعلق رکھنے والی ہر وزارت میں فرنٹ مین رکھنے کا الزام لگادیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیرمواصلات مراد سعید کی پریس کانفرنس […]

ہتک عزت کیس، عدالت نے شہباز گِل سے متعلق بڑا حکم جاری کر دیا

لاہور(پی این آئی) لاہور کی مقامی عدالت نے ہتک عزت کیس میں وزیراعظم کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل کو فرد جرم کی کاررائی کےلیے16جنوری کو طلب کرلیا۔ ٹورازم کمپنی کی جانب سے دائر ہتک عزت دعوی پر ایڈیشنل سیشن جج ذوالفقار علی نے سماعت کی،جس […]

جارح مزاج بلے باز کی طویل عرصے بعد ٹیم میں واپسی، شائقین کو خوشخبری سنا د ی گئی

لاہور (پی این آئی) شرجیل خان کی بین الاقوامی کرکٹ میں جلد واپسی کا امکان، پی سی بی کی سليکشن کميٹی نے دورہ جنوبی افريقہ کیخلاف ہوم ٹی20 سيريز ميں شرجيل خان موقع دينے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کی جانب سے بتایا […]

مشکل وقت جلد ختم ہونیوالا ہے، لندن سے شہباز شریف کیلئے خصوصی پیغام آگیا، خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے احتساب عدالت میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔تفصیلات کے مطابق اس دوران دونوں بھائیوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی جب کہ اس موقع پر سابق […]

مریم نواز کی طبیعت سے متعلق تشویشناک خبر آگئی، ڈاکٹروں نے کیا مشورہ دیدیا؟ ن لیگی کارکنان پریشان

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز آج پی ڈی ایم جلسے میں شرکت نہیں کریں گی۔بتایا گیا ہے کہ مریم نواز کی […]

نواز شریف کو نیا پاسپورٹ جلد مل جائے گا، سابق وزیراعظم کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ نواز شریف کو نیا پاسپورٹ جلد مل جائے گا ، حکومت ایسا بیان نہ دے جس پرعمل نہ ہو سکے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ […]

پاکستان ریلوے کا خسارہ35 ارب روپے سے بڑھ کر کتنا ہو گیا؟ ہوشربا تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ریلوے کا خسارہ 35 ارب روپے سے بڑھ کر 46 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ محکمہ ریلوے کی سالانہ رپورٹ کے مطابق سال 2020 کے دوران ریلوے کے خسارے میں تقریباً گیارہ ارب روپے کا اضافہ ہوا۔رپورٹ کے مطابق […]

سینیٹ انتخابات ، اگلا چئیرمین سینیٹ کس جماعت سے ہو گا؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا کہ سینیٹ کا اگلا چئیرمین بھی پاکستان تحریک انصاف سے ہی ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے رکن اسمبلی طلعت نقوی اورپارٹی وفود کی ملاقاتیں ہوئیں، ملاقات میں […]

close