رواں سال حج معمول کے مطابق ہوگا یا نہیں؟ دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے بڑی خبر آگئی

ریاض (پی این آئی) دنیا بھر کے کروڑوں مسلمانوں کیلئے بہت ہی اہم خبر، رواں برس معمول کے مطابق حج کے انعقاد کا امکان، سعودی حکومت کی جانب سے 31 مارچ سے مملکت کے تمام ائیرپورٹس پر فضائی آمد و رفت کی بحالی کی اجازت […]

ہائی اسپیڈ ڈیزل کتنا سستا ہونیوالا ہے؟ وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کو ٹیکس اور ڈیوٹیز سے استثنیٰ دینے کی منظوری دے دی، ہائی اسپیڈ ڈیزل کو عام ٹینڈرنگ کے ذریعے ٹیکس استثنیٰ دی جائے گی، ناقص پٹرول بیچنے والے 192 پٹرول پمپس کوسیل کردیا گیا، […]

شریف فیملی میں سے کس نے مجھے رشوت کی پیشکش کی؟ براڈ شیٹ کے سربراہ نے نام بھی بتا دیا

لندن (پی این آئی) براڈ شیٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے رشوت کی پیشکش کرنے والے شخص کا نام بتا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کو دئے گئے انٹرویو میں براڈشیٹ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر او کاوے موسوی نے انکشاف […]

ملک بھر میں بجلی کا بڑا کریک ڈائون، عملے کی ایک غلطی سےپورا ملک تاریکی میں ڈوب گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں بجلی بریک ڈاؤن میں انسانی غلطی ثابت ہوگئی، وفاقی کابینہ کو پیش کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا کہ گڈو پاورپلانٹ میں مینٹی نینس کے دوران سرکٹ بریکر کی ارتھنگ کی ہوئی تھی، دن والا عملہ بریکر […]

بین الاقوامی ائیرلائن جس نے لاہور کیلئے پروازیں بند کرنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور (پی این آئی) برطانوی فضائی ادارے برٹش ایئرویز نے لاہور کے لیے اپنی پروازیں عارضی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے برٹش ایئرویز نے لاہور کے لیے اپریل سے پروازیں عارضی طور معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔خبررساں ادارے کی […]

خود فیصلہ کروں گا کہ کابینہ میں رکھنا ہے یا نہیں، وزیراعظم عمران خان نے وزرا کو وارننگ دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزراء کو کھلا پیغام دیا ہے کہ پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کرنے والے وزراء مستعفی ہوجائیں، وزراء حکومتی فیصلو ں کومکمل اونرشپ دیں، فیصلوں کی مخالفت کرنی ہے تو بے شک مستعفی ہوجائیں، ایسی روش […]

ہمیں آپکی ضرورت ہے، استعفیٰ قبول نہیں کر سکتا، وزیراعظم عمران خان نے اپنے قریبی ساتھی کا استعفیٰ مسترد کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی گوہرتابش کا استعفیٰ مسترد کردیا، انہوں نے کہا کہ تابش گوہر کے تحفظات حل کیے جائیں گے، پاور سیکٹرمیں مافیا کے خلاف ضرور کاروائی کی جائے گی۔ملک اور پاور سیکٹرکو آپ جیسے ماہرین کی […]

اہم اسلامی ملک جہاں وزیراعظم کیخلاف بغاوت ہو گئی، کابینہ کے تمام وزرا مستعفی

کویت سٹی (پی این آئی) کویتی کابینہ کے تمام وزراء مستعفی، استعفے وزیر اعظم کو پیش کر دیے، ایک ماہ قبل ہی خلیجی ملک میں نئی حکومت تشکیل پائی تھی۔ تفصیلات کے مطابق خلیج ملک کویت اپنی تاریخ کے بڑے سیاسی بحران کا شکار ہوگیا […]

جو حکومتی پالیسی سے متفق نہیں وہ مستعفی ہوجائے، وزیراعظم نے صاف صاف کہہ دیا، کون کون جلد عمران خان کو چھوڑ کر جانیوالا ہے؟ تہلکہ خیز انکشافات

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار نے کہا ہے کہ امریکن پاسپورٹ رکھنے والے چند روز میں بھاگنے کے چکر میں ہیں، عمران خان نے کہا کہ جو حکومتی پالیسی سے متفق نہیں وہ مستعفی ہوجائے، 99 فیصد وزراء عمران خان کی پالیسیوں سے متفق […]

وہ اسلامی ملک جہاں فوج نے ایمرجنسی لگا کر ملک کا کنٹرول سنبھال لیا، سخت کرفیو نافذ

لبنان (پی این آئی) لبنان میں حالات کشیدہ ہونے کے باعث لبنانی فوج نے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لبنان میں کورونا وبا بے قابو ہونے پر فوج نے ایمرجنسی نافذ کرکے ملک کا کنٹرول سنبھال […]

کیا ہم فوج کے دشمن ہیں؟ لیگی رہنما نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے وضاحت مانگ لی

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ وزیراعظم اپنی تقریر میں ہمیں فوج دشمن بول رہے ہیں ،کیا ہم فوج دشمن ہیں؟۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ ڈی […]

close