راولپنڈی(پی این آئی)وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ 9 مئی واقعات کے ماسٹر مائنڈ بانی پی ٹی آئی عمران خان تھے،انہوں نے ہی سب کیا۔ جیو نیوز کے پروگرام’ نیاپاکستان‘میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ […]
راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان اوربنگلادیش کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ بارش سےمتاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات نے راولپنڈی ٹیسٹ کے 5 دن بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ذرائع کے مطابق بارشوں کے باعث گراؤنڈز مین نے تاحال پچ پر کام شروع نہیں کیا اور راولپنڈی ٹیسٹ […]
کراچی(پی این آئی)سندھ کے تمام سرکاری دفاتر میں پلاسٹک والی پانی کی بوتلوں کے استعمال پرپابندی عائد کر دی گئی۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے کے تمام سرکاری دفاتر میں پلاسٹک والی پانی کی بوتل کے استعمال پر […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب بھر میں سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی۔ صوبائی محکمہ تعلیم نے اساتذہ کے اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اساتذہ صبح 7 بج کر 45 منٹ پر آئیں گے اور […]
کوئٹہ(پی این آئی)انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 16 پیسے سستا ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ انٹربینک میں آج کاروبار اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 54 پیسے ہے۔اس سے قبل ڈالر 278 […]
کوئٹہ(پی این آئی)میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے 1400 ڈیلی ویجز ملازمین کو برطرف کردیا گیا۔ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ حمزہ شفقات کے مطابق میٹروپولیٹن کارپوریشن کے 1400 ڈیلی ویجزملازمین کو برطرف کیا گیا ہے جن میں سینیٹیشن اور فائر سمیت دیگر شعبوں کے ڈیلی ویجز ملازمین […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ سے تیل وگیس کے نئے ذخائر دریافت ہوگئے۔ آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے اعلامیے کے مطابق ابتدائی طورپر راضگر1 سے روزانہ 17.9 ملین مکعب فٹ گیس اور 153 بیرل تیل حاصل […]
اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار سست ہونے کی وجہ سے پاسپورٹ کے اجرا کا عمل مشکلات کا شکار ہوگیا ہے ۔ پاسپورٹ کے حصول کے خواہشمند شہریوں کو ہزاروں روپے فیس کی ادائیگی کے باوجود اجرا کے عمل میں نمایاں تاخیر […]
کراچی (پی این آئی) گلوکارہ آئمہ بیگ نے واضح کیا ہے کہ انہیں چند دن قبل منی ہارٹ اٹیک نہیں ہوا تھا، انہوں نے غلطی سے ہارٹ اٹیک کا لفظ استعمال کیا۔ آئمہ بیگ نے چند دن قبل انسٹاگرام پوسٹ میں ہسپتال سے اپنی تصویر […]
کراچی (پی این آئی)عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ پاکستان کی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 300 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 57 ہزار […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان میں رواں سال منکی پاکس کیسز کی تعداد 3 ہوگئی۔ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ ارشاد روغانی نے خیبر پختونخوا میں منکی پاکس کے 3 مصدقہ کیسز کی تصدیق کردی۔ ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ نے بتایا ہے کہ خیبرپختونخوا میں منکی پاکس کے […]