جنرل فیض کی گرفتاری پر امریکا کا ردِعمل بھی آگیا

واشنگٹن(پی این آئی)امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون)نے سابق فوجی افسران کی گرفتاری کو پاکستان کا اندرونی معاملہ قرار دیدیا۔ امریکہ محکمہ دفاع پینٹاگون کی پریس سیکریٹری سبرینا سنگھ نے کہا کہ گرفتاریوں سے متعلق رپورٹس سے آگاہ ہیں،پینٹاگون کی ڈپٹی پریس سیکریٹری سبرینا سنگھ سے پریس […]

تنخواہ دار طبقے کیلئے بُری خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے تنخواہوں پر نیا بھاری ٹیکس لگا دیا۔ پنجاب حکومت نے غریب عوام پرایک اور بم گرادیا،پنجاب فنانس ایکٹ 1977 میں ترمیم کرکے پروفیشنل ٹیکس لاگو کردیا گیا ہے،پروفیشنل ٹیکس تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی تنخواہوں […]

طوفانی بارشوں نے بڑی تباہی مچا دی، جانی نقصان ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھرمیں جاری موسلادھار بارشوں سے گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے علاقے شدید متاثر ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے نے خیبرپختونخوا میں بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصان بارے رپورٹ جاری کر دی ہے […]

حماد اظہر کا استعفیٰ قبول ہوگا یا نہیں؟ چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ حماد اظہر کا استعفی قبول نہیں کیا ہے، حالیہ گرفتاریوں پر اپنا ردِعمل دے چکے ہیں۔ بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ فیض حمید کی گرفتاری کا پارٹی اور لیڈر شپ کے […]

محکمہ موسمیات نے کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کردی؟

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز کشمیر، اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، شمال مشرقی /جنوبی   بلوچستان اور سندھ میں تیز ہواؤں/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹے […]

سینئر ن لیگی رہنما جاوید لطیف نے جنرل ریٹائرڈ فیض حمید پر سنگین الزامات کی بوچھاڑ کردی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ تفتیش پر9مئی واقعات میں مرکزی کردار فیض حمید کا ملے گا۔   ملکی اداروں کی جانب سے ہمیشہ سیاسی مداخلت رہی ہے،انصاف کرنے والے ادارے میں ہونے والی […]

شیر افضل مروت نے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)شیر افضل مروت کی بانی تحریک انصاف سے ایک دفعہ پھر ملاقات نا ہو سکی ۔ شیر افضل مروت نے میڈیا سے   گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں اڈیالہ جیل بانی پی ٹی آئی سے ملنے گیا مگر ملاقات نا ہو […]

سینئر پی ٹی آئی لیڈر کا جلد بڑی احتجاجی تحریک شروع کرنے کا عندیہ

لاہور (پی این آئی) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی و رہنما تحریک انصاف ملک احمد خان بھچر نے کہا ہے کہ یوم آزادی پر ہماری جماعت   کے ساتھ ناروا سلوک کیا گیا، جلد بڑی احتجاجی تحریک شروع کریں گے۔ لاہور پریس کلب میں ارکان پنجاب […]

close