الیکشن کمیشن اپوزیشن کے دبائو میں آگیا؟ فارن فنڈنگ کیسز کے حوالے سےتہلکہ خیز فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فارن فنڈنگ کیس کیلئے ہفتے میں3 اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا، کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے ہفتے میں کم ازکم 3 اجلاس کیے جائیں گے، الیکشن کمیشن بغیر دباؤ آئینی ذمہ داری نبھانے […]

بابراعظم نے تمام بلے بازوں کو پیچھے چھوڑ یا، ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پہلی پوزیشن پر آگئے

لاہور (پی این آئی ) قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بہترین اوسط رکھنے والے بلے باز بن گئے ہیں ۔ 26 سالہ بابراعظم انگوٹھے کے فریکچر کے باعث نیوزی لینڈ کے دورے میں ایک بھی میچ نہیں کھیل پائے تھے […]

سونا مسلسل مہنگا ہونے لگا، فی تولہ قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگیں، تشویشناک خبر

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 300 روپے مہنگا ہو کر ایک لاکھ 12 ہزار 850 روپے کا ہوگیا۔ پاکستان میں […]

پیپلزپارٹی کو این آر او مل گیا؟ بلاول زرداری نے الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج میں شمولیت کیوں نہیں کی؟ حیران کن وجہ بتا دی گئی

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر کے مطابق ہو سکتا ہے کہ بلاول بھٹو کو این آر او مل گیا ہو۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر علی احمد خان کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے […]

موٹروے کو سفر کیلئے کہاں کہاں سے بند کر دیا گیا؟ تفصیلی رپورٹ آگئی

لاہور (پی این آئی)ترجمان موٹر وے نے کہا ہے کہ دھند کے باعث موٹر وے ایم تھر لاہور تا عبد الحکیم کو سفر کے لیے بند کردیا گیا ہے ۔خانیوال سے ملتان موٹر وے بھی دھند کے باعث بند کردی گئی ہے ۔انہوں نے بتا […]

ہمیں کیا لالچ دے پر پی ڈی ایم کے احتجاج میں لایا گیا ہے؟ پی ڈی ایم دھرنے میں شریک خواتین نے اعتراف کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن کے سامنے پی ڈی ایم کے احتجاج میں لوگوں کو پیسے اور رشن کی لالچ دے کر شرکت کروائے جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے سامنے ہونے والے پی ڈی […]

پی ڈی ایم کی غیرملکی فنڈنگ کیس سے متعلق الیکشن کمیشن کیلئے تحریری یاداشت سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی غیرملکی فنڈنگ کیس سے متعلق الیکشن کمیشن کیلئے تحریری یاداشت سامنے آگئی، مجوزہ یاداشت میں مطالبہ کیا گیا کہ تحریک انصاف غیرملکی فنڈنگ کا اعتراف جرم کرچکی ، الیکشن کمیشن فیصلہ فوری جاری کرے،کیس کی تحقیقات […]

ن لیگ اور پیپلزپارٹی بڑی مشکل میں پھنس گئیں، وزیراعظم عمران خان کودونوں جماعتوں کو کالعدم قرار دلوانے کا موقع مل گیا

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے پاس ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو کالعدم قرار دینےکا اچھا موقع ہے۔مقامی اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان پیپلز پارٹی اور ن […]

پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی، اچھی خبر سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسین کے حصول کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کردی، انہوں نے کہا کہ اللہ کا شکرہے کہ کورونا کیسز میں کمی آنا شروع ہوگئی، ہسپتالوں پر دباؤ کم ہوگیا،این سی اوسی کا ماڈل انتہائی […]

فضائی سفر کرنیوالوں کیلئے خوشخبری، اماراتی ائیرلائن نے ٹکٹوں کی قیمت کم کر دی

کراچی(پی این آئی) ایمریٹس نے پاکستانی مسافروں کو اپنے اہل خانہ اور دوستوں سے رابطہ دوبارہ قائم کرنے یا نئے سال میں نئے سفری مقامات کی سیر کے لئے عالمی سطح پر اپنے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ اس پُر کشش آفرکے باعث پاکستان […]

ندیم افضل چن نے استعفیٰ دیا نہیں بلکہ استعفیٰ دلوایا گیا، پی ٹی آئی رہنما نے اندر کی خبر بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) ندیم افضل چن نے گزشتہ دنوں ترجمانوں کے اجلاس کے بعد معاون خصوصی اور ترجمان کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ تاہم اب اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور نے نیا دعویٰ کر […]

close