حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، پی ٹی آئی نے ڈونرز کی تفصیلات جمع کرا دیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، پی ڈی ایم کے غبارے سے ہوا نکل چکی، پی ٹی آئی نے ڈونرز کی تفصیلات جمع کرا دیں، اب ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو حساب دینا ہے، […]

جہانگیر ترین نے دوستی نبھا دی، ایک اور چینی بحران پیدا ہونے سے پہلے ہی دم توڑ گیا، وزیراعظم کو بروقت کیا پیغام پہنچا دیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی سہیل وڑائچ کا اپنے حالیہ کالم میں کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی سیاست کے اہم ترین کردار جہانگیر ترین فی الحال خاموش اور پس پردہ ہیں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ غیر متحرک اور […]

کرونا وائرس کو شکست دے کر پاکستان نے دنیا کو حیران کر دیا، امریکا، بھارت اور کئی ممالک سے بہتر قرار

لاہور (پی این آئی) کرونا وائرس پر قابو پانے کی کوششیں، پاکستان کی کارکردگی امریکا،بھارت اور کئی یورپی ممالک سے زیادہ بہتر قرار۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے لوئی انسٹیٹیوٹ نامی ادارے کی جانب سے عالمی وبا کرونا وائرس کیخلاف مختلف ممالک کی کارکردگی کا جائزہ […]

راتوں رات ایل پی جی کتنی مہنگی ہو گئی؟ صارفین کو بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اثر، ایل پی جی بھی مہنگی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کیے جانے والے اضافے کا اثر اب دیگر مصنوعات کی قیمتوں پر بھی پڑنے […]

عمران خان گرا تو اپنے ہی بوجھ سے گر جائے گا، 14اراکین اسمبلی لاہور کی معروف سیاسی شخصیت کے پاس پہنچ گئے، نئی سیاسی جماعت بنانے کی پیشکش

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا کہ عمران خان اگر گریں گے تو اپنے بوجھ سے گریں گے ۔ اُن کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان […]

بجلی کی سستی فراہمی کے حوالے سے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں عوام کو سستی بجلی کی فراہمی کیلئے حکومت نے مزید 18 کمپنیوں سے معاہدے کر لیے۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومتی ٹیم اور مزید 18 آئی پی پیز کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے، کیپکو سمیت 18 آئی پی […]

آج کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ منگل کے دن ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اورشمالی بلوچستان میں مطلع ابرآلود رہنے کے ساتھ چند مقامات پربارش اور برفباری کا امکان […]

سینیٹ الیکشن سے قبل جوڑ توڑ شروع ہو گئی، مسلم لیگ (ن)نے کتنے پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کی حمایت کا دعویٰ کر دیا؟ حکمران جماعت میں ہلچل مچ گئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے سینیٹ الیکشن کیلئے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی سے رابطے شروع کردیے، ن لیگ پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ناراض اراکین سے کھل کر رابطے کریں گے، ناراض اراکین […]

ناموس رسالت ﷺ کا مسئلہ مسلم امہ کومتحد ہوکر پریشر سے حل کروانا ہے، وزیراعظم عمران خان پورے عالم اسلام کی آواز بن گئے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ناموس رسالت ﷺ کا مسئلہ مسلم امہ کومتحد ہوکر پریشر سے حل کروانا ہے، مغرب کو نہیں پتا ہم نبی پاک ﷺ سے ہر چیز سے بڑھ کر محبت کرتے ہیں، فرانس میں […]

کورونا ویکسین کے سائیڈ ایفکٹس بھی ہیں، ہر شخص اپنی ذمہ داری پر ویکسین لگوائے، وزیر صحت نے پاکستانیوں کو خبردار کر دیا

لاہور (پی این آئی) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے واضح کیا ہے کہ کسی بھی شخص یا کورونا مریض کو زبردستی ویکسین نہیں لگائی جا سکتی, ہر شخص اپنی ذمہ داری پر ویکسین لگوائے گا ۔ لاہور میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے […]

امریکی صدر نے سعودی عرب کیلئے فوجی امداد روکنے کا عندیہ دیدیا، امریکا اور سعودی عرب کے تعلقات میں دراڑ پڑنے کا خدشہ

واشنگٹن(پی این آئی) امریکی صدر جو بائیڈن کی نئی ٹیم نے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کا از سر نو جائزہ لے گی اور انسانی حقوق کے مسئلے کو باقاعدگی سے دیکھا جائے گا صدر بائیڈن نے یہ اشارہ دیا ہے کہ وہ سعودی عرب […]

close