وزارت عظمیٰ سنبھالنے کے بعد میرا وزن کتنا بڑھ گیا ہے؟ وزیراعظم عمران خان نے انکشاف کرتے ہوئے وجہ بھی بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ منصب سنبھالنے کے بعد ان کا وزن دو سو پاؤنڈ تک بڑھ گیا ہے کیونکہ 8 دس گھنٹے بیٹھنا پڑتا ہے۔بشریٰ بی بی مشیں لائیں تو وزن کیا ۔عوام سے براہ راست […]

مفتی عبدالقوی نے مریم نواز کو ’ونڈرفل ویمن 2020ء‘ کا ایوارڈ دیدیا، ووٹ کس کو دیں گے؟ یہ بھی بتا دیا

لاہور (پی این آئی) مفتی قوی صاحب بھی کیا دل پھینک عاشق ثابت ہوئے ہیں کہ خوبصورت خواتین سے متعلق باتیں کرنااور ان کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا انہیں کس قدر پسند ہے۔ایک بار نہیں کئی بار ان کی ایسی متنازعہ ویڈیو وائرل ہوئی ہیں کہ […]

نواز شریف کو ملک میں عورت کی حکمرانی کی راہ ہموار نہیں کرنے دیں گے، ن لیگی باغی رہنمائوں کا اعلان

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے باغی رہنما نشاط ڈاہا نے نواز شریف کو را کا ایجنٹ قرار دیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کے بعد نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ناراض لیگی ارکان نے اپنی توپوں کا […]

’ تکبر نہیں کرنا، اللہ کو تکبر بہت برا لگتا ہے‘عمران خان کو یہ نصیحت کس نے کی؟خود ہی بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان نے پی ٹی آئی چئیرمین کی حیثیت سے سوشل میڈیا پر جو اکاؤنٹس بنائے تھے وہ وزیراعظم بننے کے بعد بھی ان اکاؤنٹس کو مسلسل استعمال کرتے ہیں اور ان پر اپنی پوسٹس اور خیالات شئیر کرتے رہتے […]

پاکستان سٹاک ایکسچینج کو بڑا اعزاز مل گیا، ریجن کی دوسری بہترین مارکیٹ بن گئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج ریجن کی دوسری بہترین مارکیٹ قرار۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی موثر معاشی پالیسیوں کی وجہ سے جہاں دیگر معاشی عشاریے معیشت کی بہتری کی نوید سنا رہے ہیں، وہیں پاکستان اسٹاک ایکسچینج بھی مسلسل تیزی سے کئی […]

سوزوکی نے گاڑیوں کے شوقین افراد کو زوردار جھٹکا دیدیا، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

لاہور (پی این آئی) سوزوکی پاکستان کی گاڑی کی قیمت میں 11 لاکھ روپے کا ہوشربا اضافہ۔ تفصیلات کے مطابق ایک ایسا وقت جب ملک میں کئی نئی آٹو کمپنیوں کی آمد سے مارکیٹ میں کمپیٹیشن میں اضافہ ہوا ہے۔ نئی آٹو کمپنیوں کی جانب […]

مولانا فضل الرحمن کو بے اثر کر دیا جائے، جے یو آئی سے نکالے گئے رہنمائوں نے مولانا کو ناک آئوٹ کرنے کی کوششیں شروع کر دیں

اسلام آباد(پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو تکنیکی طور پر ناک آؤٹ کرنے کی کوششیں شروع کر دی گئی ہیں۔ان کے سیاسی قد کاٹھ کو گٹھانے کے لیے مخالفین کوشاں ہیں۔جے یو آئی ف کے چار سینئر رہنما جنہیں […]

بچوں کو ہراسگی سے بچانے کیلئے تعلیمی اداروں میں اینٹی ہراسمنٹ پالیسی نافذ کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) بچوں کو جنسی ہراسگی سے بچانے کیلئے اسکولوں میں بچوں کو پیار سے چومنے پر پابندی عائد، پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن نے لاہور سمیت صوبے بھر کے پارٹنر اسکولوں میں اینٹی ہراسمنٹ پالیسی نافذ کر دی۔ تفصیلات کے مطابق بچوں کیساتھ جنسی […]

تھوڑا صبر تو کرو! مریم نواز نے استعفوں سے متعلق بڑا اعلان کر دیا، حکومتی ایوانوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ تھوڑا صبر کرو! بتائیں گے استعفے کیا ہوتے ہیں، ہمارے استعفے ’’ایماندار بندے‘‘ جیسے نہیں ہوں گے کہ سپیکر بلائے تو غائب ہو جاؤ، سڑک پر کھڑے ہو […]

پی ٹی آئی اندر کون کون وزارت عظمیٰ کا امیدوار ہے؟ عمران خان کے وزرا کی ٹیم نے چوہدری برادران کے پاس جا کر سرنڈر کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے اندر تین چار لوگ وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہیں ، جو بظاہر عمران خان کو اپنی وفاداری کا یقین دلاتے ہیں ، ان خیالات کا اظہار سینئر تجزیہ کار و صحافی حامد میر نے کیا۔ تفصیلات […]

ن لیگ نے اکیلے ہی اسمبلیوں سےاستعفے دینے کا فیصلہ کر لیا؟ درمیانی راستہ نکالنے کی کوشش کی جائیگی، سینئر صحافی کا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ ن لیگ، جے یوآئی ف پیپلزپارٹی کے بغیر استعفوں کااعلان کرسکتی ہیں، پی ڈی ایم سربراہی اجلاس میں لانگ مارچ، تحریک عدم اعتماد اور استعفوں کی بات کی جائے گی، فی […]

close