اسلام آباد (پی این آئی )معروف تجزیہ کار حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی کو استعفوں کا آپشن استعمال کرنے کی یقین دہانی کرادی ہے ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]
لاہور (پی این آئی) سینیٹ انتخابات کی تیاریاں، پنجاب میں کس جماعت کو کتنی نشستیں ملیں گی؟۔ تفصیلات کے مطابق فروری کا مہینہ شروع ہونے کے بعد سینیٹ انتخابات کے انعقاد میں اب کم ہی وقت باقی رہ گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے کابینہ سے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کی منظوری لے لی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت کی جانب سے سرکلر سمری کے ذریعے وفاقی کابینہ سے الیکشن اوپن بیلٹ سے کروانے کی منظوری لی […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد جبکہ ملک کے بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔ تاہم شمال مشرقی پنجاب میں صبح کے اوقات میں دھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔گذشتہ 24 […]
لاہور(پی این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف کو ہسپتال سے واپس کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو لاہور کے انمول ہسپتال سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا […]
لاہور (پی این آئی) موجودہ جنریشن کا بہترین بلے باز کون، بابر اعظم نے آئی سی سی پول میں ویرات کوہلی کو شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے بہترین کور ڈرائیو کے معاملے میں موجودہ جنریشن کے سب سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کم لاگت گھروں کیلئے مزید 10 سے 15 ارب مختص کرنے کی ہدایت کردی ، 3 مرلے کے 6 ہزارمکینوں نے رہائش حاصل کرلی، قسطوں کے 35 کروڑ خزانے میں جمع بھی کروا دیے، وزیراعظم نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات، بجلی اور ایل پی جی کے بعد فروری کیلئے سی این جی کی قیمت بھی بڑھا دی گئی، سی این جی 3 روپے 75 پیسے فی لیٹر مہنگی کردی ہے، سی این جی کی نئی قیمت 85 روپے […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی پنجاب حکومت کو اتحادیوں اور ناراض پارٹی اراکین کی جانب سے سخت چیلنجز کا سامنا ہے۔ حال ہی میں پاکستان تحریک انصاف کے کئی اراکین اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب سے شدید اختلافات کا اظہار کیا تھا جس […]
لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے استعفیٰ کی پیشکش کر کے بڑا چھکا مار دیا۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے استعفے کی پیشکش کر کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کی پشاور میں کی جانے والی پریس کانفرنس دیکھی جائے تو لگتا ہے کہ ان کی سم تبدیل ہو گئی ہے۔مولانا صاحب کی بہت ساری باتیں بدل گئی ہیں۔نواز شریف نے […]