بیجنگ(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت نے قرار دیا ہے کہ ایسا کوئی ثبوت نہیں ملا جس سے یہ ثابت ہو کہ کورونا وائرس چین کے شہر ووہان سے پھیلا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق عالمی ادارہ صحت نےچین کو کورونا وائرس کے پھیلاو کی وجہ […]
کراچی(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دعوی کیا ہے کہ حکومت کے اپنے ایم این ایز اور ایم پی ایز ناراض ہیں یہ اس لیے ترمیم کرنا چاہتے ہیں، سینیٹ الیکشن میں آرڈیننس کےذریعےترمیم نہیں کی جاسکتی۔نالائق حکومت سینیٹ انتخابات […]
نیویارک(پی این آئی) مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے 2015ءمیں کورونا وائرس کی پیش گوئی کی تھی جو بالکل درست ثابت ہوئی۔ اب انہوں نے دو مزید بڑی آفات کے متعلق دنیا کو خبردار کر دیا ہے جو ممکنہ طورپر کورونا وائرس کی وباءسے بھی […]
لاہور(پی این آئی)قومی ادارہ برائے احتساب (نیب) نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود کے خلاف جاری تحقیقات بند ہونے کی خبریں غلط ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب کی جانب سے جاری وضاحتی بیان […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کے ملازمین کی تنخواہوں میں بڑے اضافے کا عندیہ دے دیا گیا، تنخواہوں کے بجٹ کے حجم میں 40 ارب سے زیادہ کا اضافہ ہوگا، حکومت کی جانب سے کل باقاعدہ پریس کانفرنس میں اعلان متوقع ہے۔ذرائع کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے آئی پی پیز کے ساتھ ہونے والے معاہدوں کی منظوری دے دی، وزیرخزانہ حفیظ شیخ نے کہا کہ آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں سے حکومت کو836 ارب روپے کی بچت ہوگی،آئی پی پیز کو ادائیگیوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر انتخابات پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے لڑنے کا معاملہ ، پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے ن لیگ سے مل کر الیکشن لڑنے سے معذرت کرلی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو آزاد […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں سینیٹ انتخابات کے پیش نظر سیاسی جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری ہے۔ حکومت اور اپوزیشن جماعتوں سمیت تمام سیاسی جماعتیں سینیٹ انتخابات کے حوالے سے تیاریوں میں مصروف ہیں۔ ایک طرف جہاں تمام سیاسی جماعتیں سینیٹ الیکشن […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کسی قسم کے بیک ڈور رابطوں کی ایک مرتبہ پھر تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ فوج کا سیاست سے کوئی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو انتخابات سے قبل کبھی اتنے غصے میں نہیں دیکھا تھا۔مگر اب کبھی کبھار وہ غصہ ہو جاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم اختلافی بات پر ناراض ہو جاتے […]
اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا کہ اسٹیلشمنٹ کی جانب سے آصف زرداری پر بھروسہ کیا جا سکتا ہے۔ کیونکہ آصف علی زرداری پی ڈی ایم میں […]