وزیراعظم سینیٹ الیکشن کے بعد مڈ ٹرم الیکشن کرواسکتے ہیں، سینئر صحافی نے تہلکہ خیز خبر دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سینٹ الیکشن کے بعد اچانک مڈ ٹرم الیکشن کا اعلان کر سکتے ہیں۔انہوں نے کہا سچائی کا تقاضا یہ ہے کہ سینیٹ الیکشن میں خریدو فروخت کو روکنا چاہئیے۔اگر […]

کسی فوجی کیخلاف ثبوت ہیں توپیش کریں اور اس کا کورٹ مارشل کرائیں، وفاقی وزیر کا اپوزیشن کے الزامات پر ردِ عمل

لاہور (پی این آئی) کسی کیخلاف ثبوت ہیں توپیش کریں اور اس کا کورٹ مارشل کرائیں، وفاقی وزیر فواد چوہدری کا اپوزیشن کو چیلنج۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پاک فوج پر تنقید کرنے کے معاملے پر ایک مرتبہ […]

وفاقی وزیر غلام سرور خان کی گاؤں میں آمد پر آتش بازی، پولیس نے دو افراد دھر لیے

راولپنڈی (این این آئی) راولپنڈی پولیس نے وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کی گرجا گاؤں میں آمد پر آتش بازی کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کی گرجا […]

چیمبرز گرانے پر احتجاج کے معاملے پر وکلاء کی جانب سے مذاکرات کیلئے کون سے چھ مطالبات سامنے آگئے؟

اسلام آباد (این این آئی) چیمبرز گرانے پر احتجاج کے معاملے پر وکلاء کی جانب سے مذاکرات کیلئے چھ مطالبات سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو چیمبرز گرانے پر احتجاج کے معاملے پر وکلاء کی جانب سے مذاکرات کیلئے چھ مطالبات سامنے آگئے ہیں […]

ریلوے میں چھانٹیوں کا فیصلہ، افسران آج احتجاج کریں گے

لاہور( این این آئی )ریلوے میں چھانٹیوں کا فیصلہ کر لیا گیا ،ابتدائی مرحلے میں آڈٹ اینڈ اکائونٹس کے163 میں سے 83 ملازمین چھانٹی کی جائے گی ،افسران نے آج ہیڈ کوارٹر میں احتجاج کا عندیہ دیدیا۔ذرائع کے مطابق چھانٹیوں کے حوالے سے آڈٹ اینڈ […]

کیا مریم نواز شریک ہوں گی؟ بڑا سوالیہ نشان، حیدرآباد میں آج کے پی ڈی ایم کے جلسے کی تمام تیاریاں تقریبا مکمل کر لی گئیں

حیدرآباد(این این آئی)وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے یونیورسٹیز اینڈ بورڈ ز نثار احمد کھوڑونے کہا ہے حیدرآباد پی ڈی ایم کا 9 فروری کا جلسہ عام تاریخی ہو گا جلسے کی تمام تیاریاں تقریبا مکمل کر لی گئی ہیں ،پی ڈی ایم کی اعلیٰ […]

صوبائی حکومت نے چین سے براہ راست کروڑوں کی ویکسین خریدنے کا فیصلہ کر لیا

کراچی (این این آئی) سندھ حکومت کرونا وبا پر قابو پانے کے لیے چائنا سے ویکسین کے 2 کروڑ ڈوز خرید کرے گی۔ وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا چین کے چین کے کانسل جنرل لی بیجن سے ملاقات میں اتفاق رائے ہوگیا۔ چائنیز […]

عمران خان نے ماضی کی معذرت خواہانہ کشمیر پالیسی کو دفن کر کے مودی کا تکبر خاک میں ملادیا ہے، سابق رکن اسمبلی گلزار فاطمہ

مظفرآباد (پی این آئی) سابق رکن اسمبلی اور انصاف وویمن ونگ کی جنرل سیکرٹری گلزارفاطمہ نے کہاہے کہ مسئلہ کشمیرکے حل کے لئے کوٹلی جلسے میں عمران خان کا اعلان اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان کشمیر یوں کی حمایت کسی توسیع پسندانہ سوچ […]

پاکستانی عوام اور افواج پاکستان نے کشمیریوں کے لیے بڑی قربانیاں دی ہیں، پاکستانی سیاستدانوں کو بھی اس کا ادراک ہونا چاہیے، سردار عتیق احمد خان

ارجہ (پی این آئی) غازی ملت اور مجائد اؤل کا تحریک آزادی کشمیر کے لیے منفرد رول ہے۔استقامت ایک بڑی چیز ہے سیاسی کارکن کسی بھی جماعت کا قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس نے ہمیشہ ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا […]

حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے، ریحانہ خان

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس شعبہ خواتین کی مرکزی وائس چیئرپرسن محترمہ ریحانہ خان نے کہاکہ موجودہ حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے۔ حکومت نے الیکشن سے پہلے عوام سے جو وعدے کیے وہ وفا […]

میڈ -اِن پاکستان موبائلز حقیقت بن گئے، پاکستان میں پہلی بار سمارٹ فون تیار کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) غیر ملکی کمپنی نے پاکستان میں پہلا موبائل تیار کرلیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری تصاویر کے ساتھ صوبائی وزیر انڈسٹریز اور کامرس میاں اسلم اقبال نے لکھا کہ ’’ میڈ -اِن پاکستان […]

close