رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی مہنگائی کا طوفان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)فاقی دارالحکومت میں رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی مہنگائی کا طوفان آگیا۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کا بڑا طوفان آگیا، گھی،آئل ،سبزی پھل،چینی،چکن،دالیں،بیسن،چاول ریکارڈ مہنگے ہوگئے۔اشیا مہنگی ہونے کیوجہ […]

لاہور ایک بارپھر بڑی تباہی سے بچ گیا

ویب ڈیسک(پی این آئی) سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے لاہور کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی پنجاب نے مختلف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کےد وران لاہور سے 2 فتنہ الخوارج سمیت پنجاب کےمختلف شہروں سے 20 دہشتگردوں […]

مصطفیٰ قتل کیس میں اہم پیشرفت

کراچی(پی این آئی)مصطفیٰ عامر کے اغواء اور قتل کے کیس میں محکمۂ پراسیکیوشن نے کیس کے تفتیشی افسر سے پیش رفت رپورٹ طلب کر لی۔ تفصیلات کے مطابق محکمۂ پراسیکیوشن نے کہا ہے کہ ارمغان کے خلاف درج 4 مقدمات میں اب تک کیا پیشرفت […]

عالمی بینک نے پاکستان پر ڈالروں کی بارش کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) عالمی بینک نے پاکستان کی معیشت میں استحکام کا اعتراف کرتے ہوئے 20 ارب ڈالر کے ترقیاتی قرضے پر مشتمل کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک (سی پی ایف) کے تحت 10 سالہ معاہدے کا اعلان کردیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز […]

معروف چینی کمپنی نے پاکستان میں گاڑیوں کی فراہمی کا آغاز کردیا

لاہور (پی این آئی) میگا موٹر کمپنی (ایم ایم سی) کے اشتراک سے دنیا کے سب سے بڑے نیو انرجی وہیکلز (این ای وی) بنانے والے ادارے بی وائی ڈی نے پاکستان میں گاڑیوں کی فراہمی کا آغاز کر دیا، اور اس کا مقصد آپریشنز […]

چیئرمین پی سی بی کو ایک اور اہم عہدہ ملنے کا امکان

لاہور (پی این آئی)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کو چیمپئینز ٹرافی کے بعد اہم اعزاز سے نوازا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی رواں ماہ آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی فائنل […]

6.1 شدت کا زلزلہ

کٹھمنڈو(پی این آئی)نیپال میں 6.1 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے جبکہ متعدد مکانات کو نقصان پہنچا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز آئے زلزلہ کا مرکز باگمتی صوبے کے سندھوپالچوک ضلع میں تھا ۔ زلزلے کے جھٹکے نیپال کی درالحکومت […]

بارش سے متاثرہ میچوں کے ٹکٹوں کی رقم سے متعلق پی سی بی نے اعلان کر دیا‎

لاہور(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے بارش سے متاثرہ میچوں کے ٹکٹوں کی رقم واپسی کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں 2 میچز بغیر گیند کروائے ختم ہو گئے تھے ، آئی سی […]

2029ء میں کون وزیرِاعظم ہو گا؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا

حیدرآباد(پی این آئی) سندھ کے صوبائی وزیر برائے توانائی، پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ سندھ ناصر شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ 2029ء میں ملک کے وزیرِاعظم بلاول بھٹو زرداری ہوں گے۔ حیدرآباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کم یونٹس کے استعمال […]

close