اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ نے الیکشن ٹربیونل کیس کو ڈی لسٹ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونل کیس ڈی لسٹ کرنے کا نوٹس جاری کر دیا۔ جسٹس جمال مندوخیل کی عدم دستیابی کے باعث کیس ڈی لسٹ کیا گیا۔چیف […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں تھانے کے اے ایس آئی کی جانب سے غیرذمہ دارانہ رویہ اختیار کرنے پر انہیں معطل کر دیا گیا۔ لیاقت آباد تھانے میں کچھ خواتین اپنا مسئلہ لیکر پولیس اسٹیشن پہنچیں جہاں اے ایس آئی […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں منکی پاکس کے 11 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، پہلا کیس پشاور میں رپورٹ ہوا، مردان میں کیس سامنے آیا۔ ڈاکٹر کے مطابق منگاہ کا 34 سالہ رہائشی ٹانگ ٹوٹ جانے پر 5 دن قبل سعودی عرب سے آیا تھا، […]
لاہور(پی این آئی) پی ڈی ایم اے پنجاب نے بھارت کی طرف سے 2 لاکھ کیوسک پانی پاکستانی حدود میں چھوڑے جانے کی کی خبروں کی تردید کر دی۔ بھارت کی جانب سے فی الوقت معمول کے علاوہ پانی کا کوئی بڑا ریلہ نہیں چھوڑا […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان عوامی پارٹی نے تحریک انصاف کو کالعدم قرار دیکر پابندی لگانے کا مطالبہ کر دیا۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے سیکرٹری جنرل سینیٹر منظور احمد کاکڑ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے رئوف حسن کے بھارتی صحافی کیساتھ روابط […]
کراچی (پی این آئی) حادثات و واقعات میں 4افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ،گڈاپ سٹی تھانے کی حدود ڈی ایچ اے سٹی کے گیٹ کے قریب مسافر بس کھائی میں جا گری ،جس کے نتیجے میں بس میں […]
کراچی (پی این آئی)کراچی چیمبر آف کامرس نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پنجاب کی طرح سندھ کے عوام کو بھی بجلی کے بلوں میں 14روپے فی یونٹ ریلیف دیا جائے۔ کراچی چیمبر سے جاری اعلامیے میں صدر مملکت، وزیر اعظم اور وزیر توانائی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے ملک میں انٹرنیٹ سپیڈ میں کمی پر وی پی این کو مورد الزام ٹھہرا دیا، فائروال سے متعلق سوالات کے جواب دینے سے گریز کیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی سے راولپنڈی منتقل کیا جائے گا۔ 30 اگست سے شروع ہونے والا یہ میچ اب پہلے ٹیسٹ کے بعد ہوگا، جو 21 اگست سے راولپنڈی میں بھی شیڈول […]
کراچی (پی این آئی)ہندوستان کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کی مثال دیتے ہوئے وضاحت پیش کی کہ فاسٹ بولر کیوں بہترین کپتان ثابت ہوتے ہیں۔ 30 سالہ بمراہ نے حال ہی میں بھارت کو ٹی ٹوئنٹی […]
کراچی (پی این آئی)سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر میں دو دن سے جاری شدید بارشوں کے بعد شہر کا برا حال ہوگیا۔ سکھر میں دو دن سے شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور 24 گھنٹوں کے دوران 297 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی […]