لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی سینئررہنمامسرت جمشید چیمہ کی نو مئی کےحوالے سے 12 کیسز میں ضمانتیں منظور ہو گئیں۔ مسرت جمشید چیمہ انصاف لائرز فورم کے وکلاء کی ٹیم کے ہمراہ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت پیش ہوئیں۔ وکلاء کے دلائل […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ مہنگائی پچھلے سال کے مقابلے میں کم ہوکر 11فیصد پرآگئی ہے ابھی مزید کمی ہوگی، بجلی بلوں کے حوالے سے دیرپا حل نکالا جا رہا ہے، ڈسکوز کو آوٹ سورس […]
راولپنڈی (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے شیرافضل مروت کے دعوؤں کی تردید کردی۔ میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خان کا کہنا تھاکہ صحیح بات کرنی چاہیے اس لیے آج میڈیا پر بھی کہہ […]
کراچی(پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ’تاجر دوست سکیم‘ کراچی کے تاجروں پرماہانہ 60 ہزار روپے ایڈوانس ٹیکس لاگو کر دیا۔ اس ہوشربا ٹیکس پر سٹپٹائے تاجروں نے 28اگست سے ملک گیر شٹرڈائون ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ کراچی میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے نواز شریف کو ہٹانے کے عمل میں ثاقب نثار شامل رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایک نیوز کے پروگرام میں گفتگو کے دوران سینئررہنما مسلم لیگ ن سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا تھا بہت […]
پشاور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کےرکن قومی اسمبلی عاطف خان نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور کے خلاف گروپ بندی نہیں کررہے۔ عاطف خان کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور کو عمران خان نے وزیراعلی بنایا ہے، اور جب تک […]
اسلام آباد(پی این آئی)بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستانی ٹیم بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں 4 فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترے گی۔پاکستان کی فائنل الیون میں کپتان شان مسعود، […]
راولپنڈی(پی این آئی)سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہاہے کہ میرے خلاف تمام مقدمات کھوکھلے ہیں،لگتا ہے فیض حمید کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنائیں گے۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں توشہ خانہ کے نئے کیس کی سماعت کے بعد صحافیوں […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت کی جانب سے بجلی کے گھریلو صارفین کو بلوں میں ریلیف دینے کا معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آ گئی،لیسکو میں دو ماہ کے دوران مجموعی طور پر سینتیس لاکھ صارفین کو پندرہ ارب روپے کا ریلیف ملے گا۔ ذرائع […]
لاہور(پی این آئی)لاہورہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ،سیشن اور سول کورٹس میں 26اگست کو چھٹی ہوگی۔ 26اگست کو حضرت داتا گنج بخشؒ کے عرس کے سلسلہ میں عدالتوں میں مقامی چھٹی ہوگی،قائم مقام چیف جسٹس ہائیکورٹ عابدعزیزشیخ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ […]
لاہور (پی این آئی)سینئر صحافی انصار عباسی نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیاہے کہ زیر حراست سابق ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید اور سابق چیف جسٹس پاکستان ایک دوسرے کے ساتھ رابطے میں تھے۔ سینئر صحافی کا کہناتھا کہ حکام کی تحقیقات میں […]