کوروناوائرس کی پیشنگوئی کرنیوالے بل گیٹس نے آئندہ دس سالوں میں لاحق کونسے خطرو ں سے دنیا کو خبردار کر دیا؟تہلکہ خیز خبر آگئی

نیویارک(پی این آئی) مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے کورونا وائرس کی چند سال پہلے ہی پیش گوئی کر دی تھی جو درست ثابت ہوئی۔اب انہوں نے یہ بھی بتا دیا ہے کہ اس موذی وباءکے بعد اگلے 10سالوں میں ہمیں کیا کچھ کرنا چاہیے، […]

حکمران جماعت پی ٹی آئی کن لوگوں کو سینیٹ کے ٹکٹ دے رہی ہے؟ سینئر سیاستدان نے ہوشربا انکشاف کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما چوہدری منظورنے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ایسے لوگوں کو ٹکٹ دے رہی ہےجن کے پاس پیسہ ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتےہوئے انہوں نے کہا کہ ایسی صورتحال کبھی نہیں دیکھی کہ […]

ریٹائرڈ ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی)ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب ارم بخاری نے گورنمنٹ سرونٹس بینوولیٹ فنڈ آفس کا دورہ کرتے ہوئے ہدایات جاری کی ہیں کہ ملازمین کی سہولت کے لیے بینوولیٹ فنڈ کی درخواستیں آن لائن جمع کی جائیں اور ملازمین کے تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر […]

سینیٹ الیکشن، وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ کی ٹکٹو ں کی تقسیم میں تبدیلی کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹ الیکشن کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے اختلافات کی خبریں سامنے آنے کے بعد پارٹی کی جانب سےجاری کی گئی ٹکٹوں پر نظرثانی اور تبدیلی کا عندیہ دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پاکستان تحریک انصاف […]

سینیٹ انتخابات سے قبل ہی پاکستان تحریک انصاف کا زوال ہوجائے گا، سینئر سیاستدان نے دعویٰ کر دیا

حیدرآباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ بھان متی کا کنبہ جیسے جوڑا گیا تھا وہ ٹوٹ چکا ہے، سینیٹ انتخابات سے قبل ہی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کا زوال ہوجائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق […]

فروری کا بل آئیگا تو عوام کی چیخیں نکل جائیں گی، فی یونٹ کتنا اضافہ ہونے کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

کراچی (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)سندھ کے جنرل سیکرٹری اور سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ فروری کا بل آئیگا تو عوام کی چیخیں نکل جائیں گی،فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کے نام پر عوام کی جیب پر ڈاکہ ڈالا جارہا […]

سینیٹ انتخابات سے متعلق پارٹی پالیسیوں کیخلاف بیانات دینے کا معاملہ، عامر لیاقت حسین کو وارننگ جاری

لاہور (پی این آئی) پارٹی پالیسی کیخلاف بیانات دینے کا معاملہ، عامر لیاقت حسین کو وارننگ دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی سینئر رہنما فردوس عاشق اعوان کی جانب سے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کے حالیہ بیانات پر ردعمل دیا […]

کورونا وائرس کے بعد عالمی ادارہ صحت نے ایک اور خطرناک وائرس کے پھیلائو کا انکشاف کر دیا

کانگو(پی این آئی) دنیا سے ابھی کورونا وبا کا خطرہ ٹلا نہیں ہے کہ عالمی ادارہ صحت نے ایک اور خطرناک وائرس ایبولا کی وبا پھوٹنے کا انکشاف کردیا ہے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی جانب سے […]

امریکا اور چین کے درمیان تنازعہ ، پاکستان کس کا ساتھ دے گا؟ امریکا پاکستان کو چین سے چھیننے کی بھرپور کوشش کرے گا، پیشنگوئی کر دی گئی

شکاگو(پی این آئی) شکاگو یونیورسٹی میں پولیٹیکل سائنس کے پروفیسر جان میئرشیمر نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ چین اور امریکا کے درمیان سرد جنگ کے چھوٹے ممالک پر نتائج سامنے آئیں گے جو دنیا کی دو بڑی طاقتوں کے لیے پراکسیز بن سکتے ہیں۔امریکی […]

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہو گا یا نہیں؟ وزیراعظم عمران خان نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کر دی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے عوام کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیتوں میں اضافے کے باوجود […]

close