پشاور (پی این آئی) صوبہ خیبر پختونخواہ کے حلقہ پی کے 63 نوشہرہ میں ضمنی الیکشن میں شکست کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے لیاقت خٹک سے وزارت واپس لے لی ، پی کے 63 نوشہرہ کے ضمنی انتخابات میں ن لیگ کے امیدوار کو […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نوا ز نے این اے75میں دوبارہ انتخابات کروانے کا مطالبہ کردیا ہے، انہوں نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ پورے حلقے میں دوبارہ پولنگ کروائی جائے،ہم ڈسکہ میں بھی جیت گئے ہیں […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ اگر بچے تعلیمی اداروں میں خوش نہ ہوتے تو میں مزید چھٹیاں دے دیتا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شفقت محمود کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں پی ٹی آئی کی جیت […]
لاہور (پی این آئی )پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی […]
کراچی(پی این آئی) سابق صدر آصف علی زردادی اور سابق وزیر اعظم نوازشریف نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ میں کامیابی دلانے کا عہد کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی قیادت نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما علی محمد خان نے پرویز خٹک کے بھائی سے اختلافات کو نوشہرہ میں شکست کی وجہ قرار دے دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی 30 روپے مہنگا کرنے کی منظوری دے دی۔وفاقی وزیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی 30 […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے پاکستان میں بارشیں کم ہونے کی وجہ سے خشک سالی کا خطرہ پیدا ہوگیا۔محکمہ موسمیات نے ربیع کی فصلیں متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔گذشتہ تین ماہ کے دوران موسمی حالات میں شدید اتار چڑھاؤ رہا۔ اکتوبر میں […]
کرم (پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے45کرم کے ضمنی الیکشن، تمام 134 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہوگئےہیں۔نجی ٹی وی کےمطابق این اے 45 کے تمام 134پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج موصول ہوگئے […]
وزیرآباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا کہ آج ضمنی انتخاب کے عمران خان کے وزیراعظم رہنے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں رہتا۔ اب ضمنی الیکشن میں ہارنے کے بعد سلیکٹڈ وزیراعظم ریجکٹڈ ہو گیا ہے۔ احسن اقبال نے […]
لندن / کراچی(پی این آئی)ایم کیوایم کے سنیئر رہنما محمد انور طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیوایم لندن کے سینئر رہنما محمد انور لندن میں انتقال کرگئے، وہ لندن میں کافی عرصے سےعلیل تھے۔ محمد انور کا شمار ایم […]