اسلام آباد(پی این آئی)اسپیشل انوسٹمنٹ فیسلٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے حکومت نے سولر پینل کی تیاری اور اسمبلنگ کیلئے چینی کمپنی سے معاہدہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی سولر کمپنی کا پنجاب کی صوبائی حکومت کے ساتھ سولر پینل کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) اڈیالہ جیل کے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم کی بازیابی کی درخواست پر عدالت نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انھیں ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ لاہور ہائی کورٹ کی راولپنڈی بینچ میں اڈیالہ […]
کوئٹہ (پی این آئی)نیشنل ڈیزائسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے بلوچستان میں 20 سے 22 اگست کے دوران مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے ۔ این ڈی ایم اے کے مطابق شمال مشرقی ژوب،قلعہ سیف اللہ،پشین،کوئٹہ،زیارت،قلات،خضدارمیں بارشوں کی توقع ہے۔ دادو،لسبیلہ،آواران،جھل مگسی، واشک، کچھی،جعفرآبادکےعلاقوں میں بارشوں […]
اسلام آباد (پی این آئی )وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے ملک بھر میں ایک سے 200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کو ریلیف دیا۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عوام کی فلاح […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز نے کراچی سے جدہ اور مدینہ کیلئے کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان کر دیا ہے ۔ ترجمان پی آئی اےکے مطابق کراچی سے جدہ اور مدینہ کے لیے یکطرفہ کرایہ 56 ہزار بشمول ٹیکس کردیا […]
ACM ہائی ٹیک انجینئرنگ، جو کہ ACM گروپ آف انڈسٹریز کا ایک ذیلی شعبہ ہے، ان کی جانب سے آج SAGA بیٹریز کو متعارف کروایا گیا ، جو بیٹری ٹیکنالوجی میں نئےسٹینڈرڈز سیٹ کر رہی ہے ۔ اسلام آباد کے سیرینا ہوٹل میں منعقد ہونے […]
کراچی (پی این آئی) ایمپلائیز اولڈ ایج بینی فٹس انسٹی ٹیوشن(EOBI)،زیر نگرانی وزارت بیرون ملک پاکستانی و ترقی انسانی وسائل حکومت پاکستان میں بدعنوان افسران کی شامت آگئی، ای او بی آئی کے چیئرمین فلائیٹ لیفٹیننٹ (ر) خاقان مرتضیٰ نے ادارے میں کرپشن کے […]
اسلام آباد (پی این آئی )ملک میں تیل اور گیس کی پیداوار میں بڑی کمی ہوئی ہے، پاکستان پیٹرولیم انفارمیشن نے اعدادوشمار جاری کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی پی آئی ایس کے مطابق گیس کی پیداوار 10 سالوں میں تقریباً 1 ہزار […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے صحافی جاوید چوہدری کی جانب سے لگائے گئے الزام کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں قرآن پاک کا حلف اٹھا کر کہتی ہوں مجھے عمران خان نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کےمطابق اسلام آباد اور گر دو نواح میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، جبکہ رات کے اوقات میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع ہے۔خیبرپختونخوا […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن کے غیر ملکی عناصر سے روابط پر ردعمل سامنے آیا ہے۔ اپنے بیان میں عطا تارڑ کا کہنا تھاکہ رؤف حسن نے بھارتی صحافی کو اشتعال انگیز اور […]