اسلام آباد (پی این آئی )ملک میں تیل اور گیس کی پیداوار میں بڑی کمی ہوئی ہے، پاکستان پیٹرولیم انفارمیشن نے اعدادوشمار جاری کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی پی آئی ایس کے مطابق گیس کی پیداوار 10 سالوں میں تقریباً 1 ہزار […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے صحافی جاوید چوہدری کی جانب سے لگائے گئے الزام کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں قرآن پاک کا حلف اٹھا کر کہتی ہوں مجھے عمران خان نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کےمطابق اسلام آباد اور گر دو نواح میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، جبکہ رات کے اوقات میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع ہے۔خیبرپختونخوا […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن کے غیر ملکی عناصر سے روابط پر ردعمل سامنے آیا ہے۔ اپنے بیان میں عطا تارڑ کا کہنا تھاکہ رؤف حسن نے بھارتی صحافی کو اشتعال انگیز اور […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)افغانستان میں طالبان حکومت نے نصیحت کے باوجود باجماعت نماز میں شرکت نہ کرنے والے ملازمین کے لیے مختلف سزاؤں کا اعلان کیا ہے۔ عرب خبر رساں ادارے ’’العریبیہ‘‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بتایا […]
لاہور(پی این آئی) پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ ہم لاہور آئیں گے، اگر مریم نواز نے گولی چلانے کی کوشش کی تو شیخ حسینہ سے برا حال ہوگا۔ شیر افضل مروت نے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے […]
راولپنڈی (پی این آئی)ملک بھر کی طرح راولپنڈی کے تاجران نے بھی28اگست کو ملک گیر شٹر ڈاون ہڑتال کی کال پر مکمل شٹر ڈاون کا اعلان کر دیا ہے ان خیالات کا اظہار وائس چیئرمین انجمن تاجران کمرشل مارکیٹ حماد قریشی نے اپنے ایک بیان […]
راولپنڈی(پی این آئی)کے پی کے پی ٹی آئی میںاختلافات بانی پی ٹی آئی کی عاطف خان اور جنید خان کو خاموش کرنے کی تلقین بھی کام نہ کر سکی اختلافات شدت اختیار کر گئے بانی پی ٹی ائی نے برسٹر گوہر کے زریعہ دونوں رہنماوں […]
پشاور (پی این آئی)خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس پی ٹی آئی کے اندورنی اختلافات کی نذر ہوگیا۔آج پیر کو ہونے والا صوبائی اسمبلی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق اسمبلی اجلاس 26 اگست کو ہوگا۔اس حوالے سے پارٹی ذرائع نے بتایا کہ اسمبلی میں […]
لکی مروت (پی این آئی) لکی مروت میں پولیس موبائل پر نامعلوم افراد کے حملے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکارشہید اور ایس ایچ او سمیت 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس موبائل پر حملے کا واقعہ تھانہ براگی میں پیش آیا۔ اس حوالے سے پولیس نے […]
ڈھاکہ (پی این آئی)بنگلادیشی حکومت نے عوام میں بے چینی پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ موخرکردیا۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق وزارت بجلی، توانائی و معدنی وسائل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز پر […]