ملکی خزانہ ڈالرز سے بھر گیا، سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر کتنے ارب ڈالرز کی سطح عبور کر گئے؟ پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

کراچی(پی این آئی)گزشتہ ہفتہ کے دوران مجموعی طور پر ملکی زرمبادلہ میں2کروڑ44لاکھ ڈالرز کا اضافہ دیکھا گیا جبکہ سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر بھی 13ارب ڈالرز کی سطح عبور کرگئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق5مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر20ارب15کروڑ79لاکھ ڈالرز کی سطح […]

ڈالر پھر دھڑام سے نیچے آگرا، روپے کی قدر میں کتنا اضافہ ہو گیا؟ تفصیلات آگئیں

کراچی(پی این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں جمعرات کو بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا۔مارکیٹ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ڈالر کے انٹربینک ریٹ 4 پیسے گھٹ کر 157 روپے 08 پیسے کی سطح پر بند ہوئے اس کے برعکس […]

وزیراعظم عمران خان نے نئے انتخابات کروانے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں نئے انتخابات سمیت تمام آپشنز مدنظر رکھنا پڑیں گے۔وزیر اعظم کی زیر صدارت تحریک انصاف کی کورکمیٹی اجلاس ہوا جس میں موجودہ سیاسی صورت حال، سینیٹ انتخابات اور پارٹی تنظیمی امور پر تبادلہ […]

زلزلے کے خوفناک جھٹکے، عوام میں شدید خوف و ہراس، کلمہ طیبہ کی صدائیں

سوات(پی این آئی ) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔نجی ٹی وی کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.9 تھی، اس کی […]

ن لیگی سینیٹر کا صادق سنجرانی کو ووٹ دینے کیلئے دبائو ڈالنے کا الزام، کس وقت اور کتنی کالزآئیں؟ تفصیلات بتا دیں

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینیٹرحافظ عبدالکریم نے ووٹ کیلئے واٹس ایپ کالوں کے ذریعے دباؤ ڈالنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فون کال پرحکومتی امیدوار کو سپورٹ کرنے کا کہا گیا، پہلی واٹس ایپ کال 6مارچ کو4بج کر5منٹ، دوسری […]

کورونا وائرس بڑھنے لگا، ایک اور صوبے نے تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا، تاریخ دیدی گئی

پشاور (پی این آئی) کورونا کیسز میں اضافے کے باعث پشاور کے تمام پرائمری ، مڈل اور ہائی اسکول 15 مارچ سے 28 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے اعلامیہ جاری کردیا ہے جس کے مطابق پشاور […]

وہ اہم سیاسی جماعت جس نے چئیرمین اور ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کے انتخاب میں کسی کو بھی ووٹ نہ دینے کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) جماعت اسلامی پاکستان نے سینیٹ الیکشن میں ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کرلیا، ترجمان جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی چیئرمین ،ڈپٹی چیئرمین الیکشن میں ووٹ نہیں دے گی، بلاول بھٹو اور صادق سنجرانی نے ووٹ دینے کی درخواست کی […]

حکومت کی جانب سے ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کیلئے نامزد مرزا آفریدی ن لیگی نکلے، نیا تنازعہ کھڑاہو گیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ آئینی قانونی لحاظ سے مرزا آفریدی تاحال مسلم لیگ ن کا حصہ ہیں ،مرزا آفریدی جب پی ٹی آئی میں شامل ہوئے تو الیکشن کمیشن اور سینیٹ سے […]

اگر باز نہ آئی تو تباہ برباد کر دیں گے، مریم نواز کو کس نے اور کیا دھمکیاں دیں؟ نواز شریف میدان میں آگئے، وارننگ دیدی

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ مریم نواز کو دھمکیاں دی گئیں ، باز نہ آئی توتباہ برباد کریں گے،مریم نواز کی اللہ حفاظت کرے گا، خدائی لہجے میں دھمکیاں […]

نہ پہلے دباؤ قبول کیا اور نہ آئندہ کسی دباؤ میں آؤں گا، چئیرمین سینیٹ کے انتخاب سے چند گھنٹے قبل وزیراعظم کا اپوزیشن کیلئے دوٹوک پیغام

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوامی حمایت حاصل ہے کسی بھی میدان میں پیچھے نہیں ہٹیں گے ، ملک کو لوٹنے والوں کے ساتھ سمجھوتہ کرکے نہیں چل سکتے ، پی ڈی ایم لانگ مارچ کا مقصد عوامی […]

سعودی عرب جانیوالوں کی قسمت کا فیصلہ ہو گیا، سعودی حکومت نے بین الاقوامی پروازوں سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

جدہ(پی این آئی) سعودی عرب پاکستانیوں کا دوسرا بڑا وطن ہے۔ یہاں پر روزگار کی غرض سے 26 لاکھ سے زائد پاکستانی موجود ہیں۔ جو دُنیا بھر پاکستان کے بعد پاکستانیوں کی دوسری بڑی آبادی ہے۔ اس کے بعد امارات کا نمبر آتا ہے۔ پاکستان […]

close