چئیرمین سینیٹ کون ہوگا، یوسف رضا گیلانی یا صادق سنجرانی؟ ماہرین فلکیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )آج سینیٹ کے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب ہونے جارہاہے جس کیلئے نو منتخب سینیٹر ز نے حلف لے لیاہے اور اجلاس جاری ہے لیکن آج کے اس بڑے الیکشن کی پیشگوئی کیلئے ماہر فلکیات بھی میدان میں اتر […]

چئیرمین سینیٹ کا انتخاب، اپوزیشن کے امیدوار یوسف رضا گیلانی نے ووٹنگ سے پہلے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ڈیمو کریٹک الائنس (پی ڈی ایم) کی جانب سے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لئے نامزد کئے جانے والے امیداور سینٹ چیئرمین یوسف رضا گیلانی نے اپنے نمبرز پورے ہونے کا دعویٰ کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سید یوسف رضا […]

پیپلز پارٹی نرم بیان جبکہ مسلم لیگ ن ہارڈ لائن کیوں لے رہی ہے؟ پی ڈی ایم کا سوچا سمجھا منصوبہ بےنقاب ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )معروف اینکر پرسن عاصمہ شیرازی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی دو بڑی جماعتیں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن گڈ کاپ اور بیڈ کاپ کاکردار ادا کر رہی ہے،ایک جماعت کہتی ہے کہ چیئر مین سینٹ کے […]

آئندہ دو ماہ انتہائی اہم قرار، وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنمائوں کو کیا ہدایات جاری کر دیں؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ملکی سیاست کے لیے آئندہ دو ماہ اہم ترین قرار دیتے ہوئے پارٹی رہنماؤں کو متحرک ،متحداور پارٹی تنظیم سازی کی ہدایت کردی ہے ۔نجی نیوز چینل کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف […]

چئیرمین و ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کا انتخاب، کتنے بجے ووٹنگ ہوگی اور کیا طریقہ کار ہو گا؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)ایوان بالا کے آج ہونے والے اہم اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لیے آج ووٹنگ ہوگی جبکہ نئے منتخب ہونے والے سینیٹرز بھی آج ہی حلف اٹھائیں گے۔تفصیلات کے مطابق آج کے […]

ن لیگ سوگ میں ڈوب گئی، سینئر رہنما اور رکن اسمبلی کا انتقال ہو گیا

خوشاب(پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ ن کے پی پی 84 خوشاب سے منتخب ہونے رکن صوبائی اسمبلی ملک وارث کلو انتقال کر گئے۔وہ لاہور کے نجی ہستپال میں زیر علاج تھے۔تفصیلات کے مطابق ملک وارث کلو کورونا وائرس کا شکار تھے۔وارث کلو پہلی بار […]

چئیرمین سینیٹ کا سہرا کس کے سر سجے گا اور آئندہ الیکشن میں کون پاکستان کا وزیراعظم منتخب ہو گا؟ دلچسپ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کل کے الیکشن میں انتہائی سخت مقابلے کے بعد صادق سنجرانی فتح حاصل کرلیں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ […]

وزیراعظم عمران خان کو ابھی اسمبلیاں توڑنے اور نئے الیکشن کرانے کا رسک نہیں لینا چاہیے، کس نے پیغام پہنچادیا؟

اسلام آباد (پی این آئی)معروف تجزیہ نگار سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو ابھی اسمبلیا ں توڑنے اور نئے الیکشن کرانے کا رسک نہیں لینا چاہیے کیو نکہ تحریک انصاف کے لیے پنجاب میں ماحول ساز گار نہیں ہے اور اس […]

بارشوں کا سلسلہ جاری، محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں سردی کی نئی لہر کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بلندپہاڑوں پر برفباری کا امکان ۔گزشتہ 24 گھنٹے کا موسم خیبر پختو نخوا،کشمیر،پنجاب اور گلگت بلتستان میں […]

خان صاحب! اڑھائی سال باقی ہیں، یہ کام نہ کیا تو 2023 میں آپکا کوئی چانس نہیں، عمران خان کا سب سے بڑا حمایتی بھی آخرکار پھٹ پڑا

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ ناقص کارکردگی پر حکومتی ارکان اسمبلی اظہار تشویش کررہے ہیں، خان صاحب! اڑھائی سال باقی ہیں، مہنگائی کا تدارک کریں، پنجاب میں نئی حکومتی ٹیم بنائیں، اگر کراچی کے آنسو نہ پونچھیں، پنجاب […]

شہریوں کیلئے خوشخبری، حکومت نے ایک اور اہم ترین موٹروے تعمیر کرنے کی منظوری دیدی

سیالکوٹ (نیوزڈیسک) پنجاب میں ایک نئی موٹروے تعمیر کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نےآباد ی کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں ایک نئی موٹروے تعمیر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ کچھ عرصہ […]

close