اسحاق ڈار کی چھٹی، حکومت نے حفیظ شیخ کو سینیٹ میں لانے کیلئے بڑا اقدام اٹھا نے کا فیصلہ کر لیا، اپوزیشن کی سینیٹ میں ایک نشست کم ہونے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے وزیر خزانہ حفیظ شیخ کو سینیٹ کا رکن بنانے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں چئیرمین اور ڈپٹی چئیرمین کا الیکشن جیتنے کے بعد حکومت کا اعتماد بحال ہو گیا ہے اور حفیظ شیخ کو ایوان بالا […]

یوسف رضا گیلانی کے نام کے سامنے کی بجائے اوپر مہر کیوں لگائی؟ ساتوں سینیٹرز نے سامنے آکر بڑا اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں یوسف رضا گیلانی کے نام پر مہر لگانے والے سنیٹر خود سامنے آ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ہونے والے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کے مشترکہ امیدوار سید یوسف رضا […]

پاکستانی معیشت کیلئے بہت اچھی خبر، دوست ملک نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے ایک ارب ڈالر قرض کی واپسی کا کوئی تقاضا نہیں کیا ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان نے متحدہ عرب امارات سے لیا گیا ایک ارب ڈالر قرض گزشتہ ہفتے واپس کرنا تھا تاہم […]

رمضان المبارک کے آغاز میں وقت کم رہ گیا، رواں سال روزے 30 ہوں گے یا 29؟پیشنگوئی کر دی گئی

ریاض (پی این آئی) رمضان المبارک کے آغاز میں کم وقت رہ گیا، سعودی عرب میں ماہ شعبان کے آغاز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ مملکت میں آج بروز ہفتہ شعبان […]

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6روپے کا اضافہ۔۔؟ عوام پر مہنگائی کا بڑا بم گرانے کی تیاریاں

اسلام آباد (پی این آئی)عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاریاں، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے تک اضافہ کا امکان، اوگرا نے سمری حکومت کو ارسال کر دی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافے کی […]

چئیرمین سینیٹ نے اپنی جیت کا کریڈٹ کس بڑی شخصیت کو دیدیا؟ پی ڈی ایم کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ میری فتح کا کریڈٹ وزیراعظم عمران خان کو جاتا ہے۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے نومنتخب چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔ چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی، ڈپٹی چیرمین مرزا آفریدی، […]

کسی کو ہار جیت کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا اگر یہ کام نہ کیا تو۔۔۔۔چوہدری شجاعت حسین نے وزیراعظم عمران خان کو بڑا مشورہ دیدیا

لاہور (پی این آئی)مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ مہنگائی اور بے روزگاری کوکنٹرول نہ کیا تو کسی کو ہار جیت کا فائدہ نہیں ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری شجاعت حسین نے کہا […]

استعفوں کے بغیر لانگ مارچ کا کوئی فائدہ نہیں، مولانا فضل الرحمٰن نے تمام جماعتوں کے اراکین اسمبلی کے استعفے پارٹی قیادت تک پہنچنے کی تصدیق کر دی

ڈیرہ اسماعیل خان(پی این آئی) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ استعفوں کے بغیر لانگ مارچ کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا، تمام جماعتوں کے ممبران اسمبلی کے استعفیٰ اپنی اپنی جماعتوں کے سربراہان کو پہنچ چکے ہیں، پندرہ مارچ […]

کورونا وائرس ملک میں پھیلنے لگا، حکومت نے سفری پابندیاں لگانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کی تیسری لہر، حکومت کا سفری پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے دوبارہ خطرناک حد تک پھیلاو کے بعد حکومت نے سخت اقدامات اٹھانے پر غور شروع کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس […]

ملک کے کن حصوں میں بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)مغربی ہواوں کا سلسلہ پاکستان میں داخل، محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت بالائی خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، آزادی کشمیر اور گلگت بلتستان […]

الیکشن کمیشن نہ سپریم کورٹ، پیپلزپارٹی سوموار کے دن چئیرمین سینیٹ کا الیکشن کہاں چیلنج کرنے جارہی ہے؟ بڑا فیصلہ ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے چیئرمین سینٹ کے الیکشن کو چیلنج کر نے کیلئے فاروق ایچ نائیک، نیئرحسین بخاری اورسردار لطیف خان کھوسہ پر مشتمل قانونی ٹیم تشکیل دیدی، سوموار کے روز درخواست ہائی کورٹ میں دائر کی جائیگی۔تفصیلات کے مطابق […]