کاروباری مراکز شام 6 بجے بند ہفتہ ، اتوار مکمل چھٹی کا فیصلہ

لاہور،پشاور( پی این آئی ) کورونا کے باعث پنجاب میں نافذ پابندیوں اور کاروباری اوقات میں تبدیلی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔محکمہ صحت کے مطابق جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کا اطلاق فی الفور ہو گا اور 29 مارچ تک نافذ العمل رہے گا۔نوٹیفیکیشن […]

سعودی عرب میں آسمان سرخ ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )سعودی عرب میں ریت کے شدید طوفان سے آسمان بھی سرخ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں مختلف علاقوں میں ریت کا شدید طوفان آیا جس کی وجہ سے تاحد نگاہ صفر اور آسمان سرخ ہو گیا […]

گیلانی ہار گئے لیکن نواز شریف کا بیانیہ جیت گیا‘‘ حامد میر نے ’دل کھول‘ کر رکھ دیا‎‎

’’اسلام آباد(پی این آئی )سینئر تجزیہ کار حامد میر نے صادق سنجرانی کی جیت اور پیپلز پارٹی کی ہار پر کہا ہے کہ صادق سنجرانی کو نواز شریف کا شکریہ ادا کرنا چاہیے ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سینئر […]

اسلام آباد میں 2 ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد(پی این آئی )وفاق میں ضلعی انتظامیہ نے 2ماہ کیلئے دفعہ144نافذ کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے وفاقی دارلحکومت میں اسلام آباد کی انتظامیہ نے آئندہ 2ماہ کیلئے دفعہ 144نافذ کر دی ہے ۔ دفعہ 144 […]

موٹر وے سے جہلم تا اسلام آباد فاصلہ صرف 45 منٹ میں طے ، وزیر اعظم عمران خان کا عوام کیلئے بڑا تحفہ

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سیالکوٹ راولپنڈی موٹر وے شمالی پنجاب کیلئے وزیر اعظم کا ایک بہت بڑا تحفہ ہے، موٹر وے سے جہلم تا اسلام آباد فاصلہ صرف 45 منٹ کا رہ جائے […]

چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں دونوں امیدواروں کے نام پر مہر لگانے والے سینیٹر کا نام سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی )چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں دونوں امیدواروں کے نام پر مہر لگانے والے سینیٹر کا نام سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعطم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے دعوی کیا ہے کہ ایک میڈیا کے دوست سے […]

پی ڈی ایم کو اپنے گریبان میں بھی جھانکنا چاہیے شکست پر غفور حیدری پھٹ پڑے،بہت کچھ کہہ ڈالا

اسلام آباد(پی این آئی)جو سیاسی حلقے بے حوصلہ ہو کر صادق سنجرانی کی کامیابی کو یقینی قرار دے رہے تھے۔ان میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے بعض اہم رہنما بھی شامل تھے، روزنامہ جنگ میں فاروق اقدس کی شائع خبر کے مطابق خود پی ڈی […]

پی ڈی ایم کے 49ووٹ ، حکومت 42 ووٹوں کے ساتھ قانون کیسے منظور کرائے گی؟سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )صادق سنجرانی ایک مرتبہ پھر چیئرمین سینٹ کا الیکشن جیت گئے ،کامیابی کے بعد انہوں نے اپنے عہدے کا حلف بھی اٹھا لیا، پریذائیڈنگ افسر کے مطابق مدمقابل پی ڈی ایم کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کے 7ووٹ مسترد ہوئے […]

حکومت اسرائیل کو تسلیم کرے، فیصلے کا خیرمقدم کرینگے معروف مذہبی رہنما نے دوبارہ حیران کن پیشکش کر دی

ڈیرہ اللہ یار (پی این آئی ) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا محمد خان شیرانی نے ایک بار پھر واضح اور دو ٹوک الفاظ میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کا مشورہ دیا ہے اور کہا ہے کہ حکومت اسرائیل کو تسلیم کرتی ہے […]

پی ڈی ایم کے کس کس سینیٹر نے حکومتی امیدواروں کو ووٹ دیا؟ تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ الیکشن میں اپوزیشن کی اپ سیٹ شکست، اپوزیشن کی کس کس جماعت کے سینیٹر نے حکومتی امیدواروں کو ووٹ دیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں۔ سینئر صحافی کا دعویٰ ہے یوسف رضا گیلانی کو ٹیکنیکل طریقے سے ہرایا گیا، پہلے ہی […]

زمین پھر لرز اٹھی، خوفناک زلزلے کے جھٹکوں نے عوام کو خوف میں مبتلا کر دیا

کوئٹہ (پی این آئی ) زمین پھر لرز اٹھی، خوفناک زلزلے کے جھٹکوں نے عوام کو خوف میں مبتلا کر دیا ۔۔بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے لوگ خوفزدہ ہو کر گھروںسے باہر آگئے ۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق […]

close