اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر آ چکی ہے اور مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھنے لگی، پنجاب کے شہر گجرات میں کورونا وائرس کی نئی لہر شدت اختیار کرگئی۔گجرات شہر میں آکسیجن بیڈز سو فیصد بھرے ہوئے ہیں، […]
لاہور (پی این آئی )گزشتہ روز چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں حکومت نے اپوزیشن کو اکثریت رکھنے کے باوجود شکست سے دو چار کر دیاہے ، یوسف رضا گیلانی 42 ووٹ لینے کامیاب رہے اور ان کے سات ووٹ مسترد ہوئے جبکہ […]
ریاض(پی این آئی) سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے سول ایوی ایشن (گاکا) نے سعودی عرب سے بین الاقوامی پروازیں 17 مئی سے بحال کرنےکا اعلان کر دیا ہے۔گاکا نے مقامی ایئر پورٹس کو بین الاقوامی پروازیں 31 مارچ کے بجائے 17 مئی سے بحال […]
لاہور(پی این آئی )ایڈیشنل آئی جی پی ایچ پی کی جانب سے 30 کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کے احکامات جاری کردئیے گئے،ریگولر ہونے والے 30 کنٹریکٹ ملازمین میں آرڈر بھی تقسیم کردئیے گئے۔آرڈر تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی […]
سوات(پی این آئی)سوات، مینگورہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق […]
کوئٹہ(پی این آئی) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ میر ی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی،کوشش کریں گے سینیٹ میں سب کو ساتھ لے کر چلیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق صادق سنجرانی کا کہنا تھا کہ میں وزیر اعظم اور تمام […]
لاہور (پی این آئی )ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں دو ہزار 550روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ سات ہزار روپے ہو گئی ہے ۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر میں 2185 روپے […]
اسلام آباد (پی این آئی) جمعہ کے روز چئیرمین و ڈپٹی چئیرمین سینیٹ الیکشن میں حکومت اپوزیشن کو اپ سیٹ شکست دینے میں کامیاب ہوئی۔ پہلے ہوئی پولنگ میں حکومتی امیدوار صادق سنجرانی 48 ووٹ حاصل کر کے چئیرمین سینیٹ منتخب ہو گئے۔ یوسف رضا […]
لاہور (پی این آئی) تاجروں نے شام 6 بجے بازار اور مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ مسترد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جنرل سیکریٹری آل پاکستان انجمن تاجران نعیم میر نے کہا ہے کہ اوقات کار کے حوالے سے تاجروں کو اعتماد میں نہیں لیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و سربراہ این سی او سی اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ایک بار پھر لاک ڈاؤن پر غور کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد […]
اسلام آباد(پی این آئی)صوبہ پنجاب میں قیدیوں کو بیوی کے ساتھ جیل کے فیملی ہومز میں رہنے کی اجازت مل گئی ، جیونیوز کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بیوی کو قیدی خاوند کے ساتھ ہر […]