موٹروے بند، اسلام آباد میں کوئی داخل نہیں ہو سکے گا، موٹروے پولیس نے ایڈوائزری جاری کر دی

لاہور(پی این آئی )نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ 23 مارچ پریڈ کے سلسلے میں ہیوی ٹرانسپورٹ وہیکلز (ایچ ٹی وی) کا اسلام آباد کیلئے داخلہ بند ہو گا۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی جانب […]

قبضہ مافیا کیخلاف کارروائیاں، حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی زمینوں پر قبضے چھڑانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیر اعلٰی سردار عثمان بزدار نے وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ملاقات میں ان کو صوبے میں قبضہ مافیہ کے خلاف کیے جانے والے آپریشنز پر تفصیلی بریفنگ دی ہے۔ وزیر اعلٰی ہاوس کے مطابق یہ […]

سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھائو جاری،فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟ خریداروں کیلئے خوشخبری

کراچی(پی این آئی)عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6ڈالر کی کمی سے 1728ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو فی […]

حکومت تیاری کر لے، یوسف رضا گیلانی چئیرمین سینیٹ بن جائیں گے، ماہر قانون دان نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعزاز احسن نے کہا حکومت کو تیاری کر لینی چاہیے، یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ بن جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹیلی ویژن چینل کے […]

آج کن کن علاقوں میں بارش ہوگی اور کہاں موسم خشک رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی تفصیلی رپورٹ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا،اسلام آباد،کشمیراور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش اور بلندپہاڑوں پر برفباری کی توقع۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر […]

پیپلزپارٹی پی ڈی ایم اتحاد کا حصہ نہیں رہے گی، سینئر ترین اپوزیشن رہنما نے ہی پیشنگوئی کر دی

چار سدہ (پی این آئی)مولانا فضل الرحمان کے ساتھی عبدالغفور حیدری نے پیپلز پارٹی کی پی ڈی ایم سے علیحدگی کی پیش گوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماءاسلام پاکستان کے رہنما سینیٹر عبدالغفور حیدری نے سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کا اعتراف کر […]

پی ڈی ایم بکھر چکی، مولانا فضل الرحمٰن سے استعفیٰ طلب کر لیا گیا

مردان (پی این آئی)جمعیت علماءاسلام پاکستان کے سابق رہنما نے مولانا فضل الرحمان سے پی ڈی ایم کی صدارت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جے یو آئی ایف کے سابق سینئر رہنما مولانا شجاع الملک […]

چئیرمین سینیٹ کا متنازعہ الیکشن، چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اپوزیشن کو بڑا مشورہ دیدیا

کراچی (پی این آئی) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اپوزیشن کو مشورہ دیا ہے کہ سینیٹ الیکشن سے متعلق ایوان کی کاروائی کسی جگہ چیلنج نہیں ہوسکتی، اپوزیشن کو مشورہ ہے کہ ایوان کی کارروائی کو عدالت میں نہ لے کر جائے، پیپلزپارٹی میں شامل […]

امتحانات ہوں گے یا نہیں؟ گزشتہ سال نویں سے دسویں جماعت میں پروموٹ ہونیوالے طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) میٹرک کے طلباءسے متعلق اہم خبر ،گذشتہ سال نہم جماعت کے تمام طلباکو اگلی جماعت میں پرموٹ کیا گیا تھا جس کی وجہ سے لاہور بورڈ کے تحت رواں سال 60 ہزار زائد طلباءامتحان دیں گے۔ طلباءکے امتحانات کیلئے 950 سے زائد […]

کورونا وائرس بے قابو، مزید تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، طلبا کیلئے بڑی خبر

پشاور(پی این آئی) کرونا وائرس کا خطرناک حد تک پھیلاو، مزید اضلاع میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان، خیبرپختونخواہ کی حکومت نے صوبے کے کل 8 اضلاع کے تمام تعلیمی ادارے 28 مارچ تک بند کر دیے، مذکورہ اضلاع میں کرونا پھیلنے کی شرح […]

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ کر لیا، کس کس وزیر کی چھٹی ہونیوالی ہے؟

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران کا وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر ردو بدل کا فیصلہ ، کئی وفاقی وزرا کے قلمدان بھی تبدیل کیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آئندہ چند روز میں وفاقی کابینہ میں ردو بدل کا فیصلہ کر لیا، […]

close