پیرس (پی این آئی) یورپی ملک فرانس کے دارالحکومت پیرس اور اس کے مضافات میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا۔فرانس کے وزیرِ اعظم کاسٹیکس نے کورونا کے متاثرین میں مسلسل اضافے اور ہسپتالوں پر بڑھتے ہوئے دباؤ […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت مخالف تحریک کے سلسلے میں اسمبلیوں سے استعفوں کے معاملے پر پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری نے پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان سے مزید وقت مانگ لیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق سابق […]
سان فرانسسکو (پی این آئی) گوگل نے ایک سال کے دوران 7 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کرنے اور 10 ہزار ملازمتیں دینے کا اعلان کیا ہے، گوگل کے چیف ایگزیکٹیو سندر پچائی نے کہا ہے کہ سرمایہ کاری کے بعد صرف امریکہ میں امسال […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت دوچارمہینوں کی مہمان، باقی مدت پوری نہیں کرے گی،جب سلیکٹڈ ہوتا ہے توسلیکٹڈ کے ساتھ متبادل بھی ہوتا ہے،پی ڈی ایم اب حکومت کے ساتھ کسی صورت […]
اسلام آباد(پی این آئی )پیپلزپارٹی کے رہنما چوہدری منظور احمد نے کہا ہے کہ اگر ہم قومی اسمبلی سے استعفے دیتے ہیں تو حکومت تھوڑے تھوڑے حلقوں میں الیکشن کروالے گی استعفوں کو فائدہ نہیں ہوگا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکا […]
اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم نے عوام میں جانے کا فیصلہ کرلیا ہے ، لانگ مارچ رمضان کے بعد ہونے کی امید ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے فی من گندم کی امدادی قیت 1800 روپے مقرر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر قومی تحفظ سید فخر امام اور صوبائی وزیرخوراک عبدالعلیم خان کی جانب سے کی جانے والی پریس کانفرنس میں گندم کی امدادی قیمت […]
لاہور(پی این آئی) ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت سمیت ملک کی تمام صوبائی حکومتوں نے عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یوم پاکستان کے سلسلے میں 23 مارچ بروز منگل کو ملک کے تمام […]
راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی کے 43 ویں سالانہ عمومی اجلاس کا انعقادہوا،فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی) نے 18مارچ ، 2021 کو اپنی سالانہ جنرل میٹنگ منعقد کی جس میں 62.5 فیصد کا کورم حاصل کیا گیا، جس کی نمائندگی ذاتی طور […]
پشاور(پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے پہلے مرحلے میں قومی اسمبلی سے استعفے دینے کا عندیہ دے دیا، دوسرے مرحلے میں صوبائی اسمبلیوں اور آخر میں سندھ اسمبلی سے استعفے دیے جائیں گے۔ صدر پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو […]
اسلام آباد (پی این آئی ) عالمی وباء کورونا وائرس کے پھیلاوَ کے باعث وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہفتہ اور اتوار کو مارکیٹیں بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں کورونا کا پھیلاوَ روکنے کے لیے ضلعی انتظامیہ کی […]