اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی رہنما یوسف رضا گیلانی کی نا اہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں نئی درخواست دائر کر دی ہے۔تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی فرخ حبیب اور ملیکہ بخاری نے درخواست دائر کی۔ درخواست میں ویڈیو میں موجود دونوںایم این ایز […]
