ویب ڈیسک(پی این آئی) برطانیہ کے وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے یورپی رہنماؤں کے ساتھ ایک سربراہی اجلاس کے بعد یوکرین کی مدد کے لیے نئے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ اسٹارمر نے کہا کہ برطانیہ یوکرین کے ساتھ کھڑا رہے گا اور اس کی […]
نیویارک(پی این آئی) ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنا نیا کم قیمت ماڈل آئی فون 16 ای فروخت کے لیے پیش کر دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق آئی فون 16 ای آسٹریلیا، کینیڈا، چین، جرمنی، انڈیا، جاپان، ملائشیا، میکسیکو، جنوبی کوریا، ترکیہ، متحدہ […]
کراچی(پی این آئی) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے رمضان المبارک اور عیدالفطر کیلئے دو بین الاقوامی روٹس کے کرایوں میں نمایاں رعایت کا اعلان کر دیا ۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز رپورٹس کے مطابق پی آئی اے نے ٹورنٹو کینیڈا سے کراچی کے […]
کراچی (پی این آئی) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنی ایک سال کی تنخواہ جے ڈی سی کو عطیہ کر دی۔ “جنگ ” کے مطابق گورنر سندھ کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں گورنر ہاؤس میں 10 لاکھ افراد کو افطار اور ڈنر […]
کراچی(پی این آئی) رمضان المبارک کے دوران بینکوں کے نئے اوقاتِ کار کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے دوران بینکوں کے اوقاتِ کار میں تبدیلی کی گئی ہے، اس حوالے سے سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ پیر تا جمعرات بینک […]
پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخواہ حکومت نے وفاق سے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان سے بات چیت کے لیے مجوزہ ٹرمز آف ریفرنس (ٹی او آرز) جلد از جلد منظور کیے جائیں۔ اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں مشیر اطلاعات خیبر پختونخواہ بیرسٹر […]
لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر میں مہنگائی کے سدباب کے لیے مؤثر اور جامع کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔ مریم نوازکی زیر صدارت تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کا ویڈیو لنک اجلاس ہوا جس میں مریم نواز نے صوبے […]
کراچی(پی این آئی) سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے پیکا قانون کو کالا قانون قرار دے دیا۔ کراچی میں آزادی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے رضا ربانی نے کہا کہ فیک نیوز کی اصطلاح واضح نہیں ہے اور اس سے پی ٹی اے کے دائرہ […]
کراچی(پی این آئی) مصطفیٰ عامر قتل کیس میں نامزد مرکزی ملزم ارمغان قریشی کے خلاف ایک اور مقدمہ سامنے آیا ہے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ ارمغان قریشی کے خلاف مقدمہ وکیل سیف ایڈووکیٹ کی مدعیت میں مقدمہ تھانہ بوٹ بیسن میں اپریل 2024 میں […]
اسلام آباد(پی این آئی) ایران میں مہنگائی اور ایرانی ریال کی قدر میں کمی پر وزیر خزانہ کے خلاف مواخذے کی کارروائی میں پارلیمنٹ نے انہیں عہدے سے ہٹانے کے حق میں ووٹ دے دیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے 273 میں سے […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں خوردنی تیل کی قیمتوں میں اضافے کا اسکینڈل سامنے آگیا۔ مسابقتی کمیشن نے کراچی میں آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کراچی کے دفتر پر چھاپہ مارکر دفتر کا تمام ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔مسابقتی کمیشن حکام کے مطابق آپریشن کے […]