لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان ترنول میں پی ٹی آئی کا جلسہ ملتوی ہونے پر پارٹی قیادت کیخلاف کھل کر بول پڑیں۔ علیمہ خان نے پی ٹی آئی کا جلسہ ملتوی ہونے پر ردعمل میں کہا ہے […]
کراچی ( پی این آئی )سینئر صحافی شبیر ڈار نے کہا ہے کہ 190ملین پاؤنڈ کیس اپنے آخری مراحل میں ہے، قریباً آٹھ سے نو سماعتیں ہو چکی ہیں ۔وکلاء آخری گواہ جو نیب کا تفتیشی افسر ہے اس پر جرح کرنے سے مسلسل بھاگ […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے مستحقین کے لیے چینی، آٹا، گھی، دالوں اور چاول پر سبسڈی ختم کردیا۔ یوٹیلٹی اسٹورز سے اشیاء کی رعایتی نرخوں پر فروخت فوری روک دی گئی۔ یوٹیلٹی اسٹورز پر 50 ارب روپے کی سبسڈی پر عمل درآمد روک دیا گیا، […]
لاہور (پی این آئی) آج پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے جبکہ پی ڈی ایم اے کے مطابق سیالکوٹ، نارووال، گجرات، گوجرانوالہ، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین ، قصور،لاہور، شیخو پورہ، فیصل آباد، جھنگ، […]
اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ کا مونال ریسٹورنٹ کی عمارت گرانے کا حکم، 11ستمبر کو وائلڈ لائف بورڈ مونال کا کنٹرول سنبھالنے، نیشنل پارک میں موجود لامونتانا اور گلوریہ جینز کا بھی قبضہ لینے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان […]
لاہور (پی این آئی) چینی مہنگی ہونے کا امکان، مزید 1 لاکھ ٹن چینی بیرون ممالک فروخت کی اجازت دینے کا عندیہ دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز وزیرصنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کی زیر صدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ کا […]
اسلام آباد ( پی این آئی) اسلام آباد کا ریڈ زون سیل، تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق کل 22 اگست بروز جمعرات کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے نجی و سرکاری تعلیمی اداروں کیلئے تعطیل کا اعلان کر دیا گیا […]
نئی دہلی (پی این آئی)بھارت کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش کی ایک دواساز کمپنی کے پلانٹ میں دھماکے سے 13 افراد ہلاک اور 33 زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ ضلع اناکا پلی میں رونما ہوا۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈسٹرکٹ کلکٹر وجیا کرشنن نے بتایا […]
اسلام آباد ((پی این آئی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس کے اجلاس میں کمیٹی رکن محسن عزیز نے سمگلنگ کی روک تھام کیلئے پانچ ہزار کا نوٹ بند کرنے کی تجویز دیدی تاہم گورنر سٹیٹ بینک نے کہا کہ پانچ ہزار کی کرنسی کا […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے وزارت قومی صحت کو تحلیل کرنے کی بجائے رائٹ سائزنگ کا فیصلہ کیا ہے، وزارت کو عالمی اداروں اور صوبوں کے درمیان کوآرڈینیشن کیلئے برقرار رکھا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق وزارت صحت کے ماتحت بعض ادارے ضم […]
اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما عزیز اللّٰہ گران کی رکنیت ختم کر دی گئی۔ پی ٹی آئی کے صوبائی صدر علی امین گنڈاپور نے عزیز اللّٰہ گران رکنیت ختم کرنے کی منظوری دیدی۔جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی خیبر پختونخوا علی اصغر خان […]