سرکاری دفتر میں عمران خان کی تصویر اتار کرنوازشریف کی تصویر لگا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) ملتان سے ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جسے مریم نواز کے سیکرٹری ذیشان ملک نے شیئر کیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ افراد عمران خان ، چوہدری سرور اور شاہ محمود قریشی کی دفتر […]

مریم نواز کی کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)ن لیگ کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کی کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آگئی ہے تاہم ان کی طبیعت ناساز ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان ن مریم اورنگزیب نے تصدیق کی کہ مریم نواز کی طبیعت ناساز ہے۔ مریم […]

مولانا فضل الرحمان کے کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز ہو گئی، تاہم ان کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔نجی ٹی وی ذرائع جے یو آئی نے بتایا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کی کرونا ٹیسٹ رپورٹ بھی منفی ہے۔ مولانا فضل […]

بھارت کیساتھ امن ۔۔۔ جنرل قمر جاوید باجوہ کا اہم کردار سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی اعزازسیدروزنامہ جنگ میں اپنے کالم ’سب خواب ہے ؟‘ میں تحریرکرتے ہیں کہ بھارت کے ساتھ معاملے میں پاک فوج کی ایک کلیدی حیثیت ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے دور میں تحریک انصاف حکومت کی زیادہ توجہ نواز شریف اور […]

ریٹائرمنٹ سے قبل ملنے والی تنخواہ سے بھی دگنا ماہانہ یکمشت ادائیگی عثمان بزدار کے ریٹائرڈ چچا کیلئے تخلیق کئے جانے والے نئے عہدے کی تہلکہ خیز کہانی ،سینئر صحافی انصار عباسی نے کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے چچا محمد امیر تیمور کو ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد تین سال کی مدت کیلئے دوبارہ ملازمت پر بھرتی کر لیا ہے اور اس مقصد کیلئے نئی بھرتیوں پر عائد پابندی میں نرمی کرتے ہوئے […]

آخر وہ کون لوگ ہیں جنہیں پرویز رشید کی اکلوتی اختلافی مگر مہذب آواز بھی پسند نہیں؟سینئر صحافی سہیل وڑائچ سینٹ انتخابات کے موقع پر رونما”واقعات” پر کھل کر بول پڑے ا

سلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی ، کالم نگار اور تجزیہ کار سہیل وڑائچ اپنے کالم ’’پھانس چبھی ہے ‘‘میں لکھتے ہیں کہ سیدھا سادہ شہری ہونے کے ناطے میں ریاستی بیانیے پر مکمل یقین رکھتا ہوں، امن پسند ہونے کے سبب مصلحت بھی اسی میں […]

مریم نواز کی حفاظت کی جائے، اگر انہیں کچھ ہو گیا تو۔۔۔اعتزاز احسن نے حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا

لاہور(پی این آئی)معروف قانون دان اور پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء بیرسٹراعتزاز احسن نے کہاہے کہ سیاست میں بڑے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں،مریم نواز سیاست میں نئی ہیں،حکومت اُنکی حفاظت کرے کیونکہ اگر انہیں کچھ ہوا تو ملک میں بڑا بھونچال آئے گا ،مریم نواز […]

خدشہ پیدا ہو گیا ہے کہ کہیں یومیہ کیسز بڑھ جانے پر مساجد کو عارضی طور پر بند نہ کر دیا جائے، تشویشناک خبر آگئی

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا کیسز ایک بار پھر سر اُٹھانے لگے ہیں۔ پچھلے ڈیڑھ دو ماہ سے چارسو کے لگ بھگ مساجد میں آنے والے نمازیوں میں بھی کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جو کہ ایک خاصی تشویش ناک صورت حال ہے۔ […]

گندم کی خریداری کی تیاریاں شروع، فی من گندم کیا قیمت لگائی جائیگی؟ پانچ سو اورایک ہزار بیگ لینے والوں کو کیا کرنا ہو گا؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں گندم خریداری کی تیاریاں شروع کردی گئیں، یکم اپریل سے گندم کی خریداری کیلئے باردانہ تقسیم ہوگا، 500 اور ایک ہزار بیگ لینے والوں کو باقاعدہ اجازت لینا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے مختلف علاقوں میں اپریل میں […]

پی ڈی ایم میں پھوٹ پڑ گئی، ن لیگ کی خواہش پر پیپلزپارٹی کو پی ڈی ایم سے نہیں نکالا جاسکتا، شدید ردِ عمل آگیا

کراچی (پی این آئی)سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نئیر بخاری نے کہا ہے کہ کسی کی خواہش پر پیپلزپارٹی کو پی ڈی ایم نہیں نکالا جاسکتا۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے پیپلزپارٹی کو پی ڈی ایم نے نکالنے کے اعلان […]

پاکستان کے بعد چین نے ایران کا بھی ہاتھ تھام لیا، کھربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کے معاہدے کرلئے، امریکی پابندیوں کو روند ڈالا

تہران(پی این آئی) چین کا ایران میں 400 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان، دونوں ممالک نے ایک دوسرے سے تعاون کے 25 سالہ معاہدے پر دستخط کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب سے کئی پابندیوں کا سامنا کرنے والے چین اور […]

close