محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق بڑی پیشنگوئی کردی

لاہور (پی این آئی) آج پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے جبکہ پی ڈی ایم اے کے مطابق     سیالکوٹ، نارووال، گجرات، گوجرانوالہ، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین ، قصور،لاہور، شیخو پورہ، فیصل آباد، جھنگ، […]

مونال ریسٹورنٹ کی عمارت گرانے کا حکم دیدیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ کا مونال ریسٹورنٹ کی عمارت گرانے کا حکم، 11ستمبر کو وائلڈ لائف بورڈ مونال کا کنٹرول   سنبھالنے، نیشنل پارک میں موجود لامونتانا اور گلوریہ جینز کا بھی قبضہ لینے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان […]

چینی مہنگی ہونے کا امکان

لاہور (پی این آئی) چینی مہنگی ہونے کا امکان، مزید 1 لاکھ ٹن چینی بیرون ممالک فروخت کی اجازت دینے کا عندیہ دے دیا گیا۔   تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز وزیرصنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کی زیر صدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ کا […]

تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد ( پی این آئی) اسلام آباد کا ریڈ زون سیل، تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق کل 22 اگست بروز   جمعرات کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے نجی و سرکاری تعلیمی اداروں کیلئے تعطیل کا اعلان کر دیا گیا […]

خوفناک دھماکہ ،13افراد ہلاک اور 33زخمی

نئی دہلی (پی این آئی)بھارت کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش کی ایک دواساز کمپنی کے پلانٹ میں دھماکے سے 13 افراد ہلاک اور 33 زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ ضلع اناکا پلی میں رونما ہوا۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈسٹرکٹ کلکٹر وجیا کرشنن نے بتایا […]

5ہزار کا نوٹ بند کرنے سے متعلق تجویز پر گورنر اسٹیٹ بینک کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد ((پی این آئی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس کے اجلاس میں کمیٹی رکن محسن عزیز نے سمگلنگ کی روک تھام کیلئے پانچ ہزار کا نوٹ بند کرنے کی تجویز دیدی تاہم گورنر سٹیٹ بینک نے کہا کہ پانچ ہزار کی کرنسی کا […]

وفاقی حکومت کااہم وزارت کو تحلیل نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے وزارت قومی صحت کو تحلیل کرنے کی بجائے رائٹ سائزنگ کا فیصلہ کیا ہے، وزارت کو عالمی اداروں اور صوبوں کے درمیان کوآرڈینیشن کیلئے برقرار رکھا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق وزارت صحت کے ماتحت بعض ادارے ضم […]

پی ٹی آئی نے ایک اور رہنما کی رکنیت ختم کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما عزیز اللّٰہ گران کی رکنیت ختم کر دی گئی۔ ‏ پی ٹی آئی کے صوبائی صدر علی امین گنڈاپور نے عزیز اللّٰہ گران رکنیت ختم کرنے کی منظوری دیدی۔جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی خیبر پختونخوا علی اصغر خان […]

تاریخ کا سب سے بڑا سولر پروگرام لانے کا اعلان کردیا گیا

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی چھت اپنا گھر منصوبے کا افتتاح کردیا اور ساتھ ہی تاریخ کا سب سے بڑا سولر پروگرام بھی لانے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ شہری اور دیہی علاقوں میں گھر کی تعمیر کے لیے […]

رہنما پیپلز پارٹی کا خواتین کو پارلیمنٹ میں ہراساں کیے جانے کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے دعویٰ کیا ہے کہ خواتین کو پارلیمنٹ کے اندر بھی ہراساں کیا جاتا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں خواتین کے لباس پر اعتراض اور ہراساں کرنے […]

اسکول میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ

ویب ڈیسک (پی این آئی)غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ بوسنیا اور ہرزیگووینا کے شمال مغرب میں واقع ایک اسکول میں ملازم کی فائرنگ سے عملے کے تین لوگ ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ […]

close