اسلام آباد (اے پی پی) گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں۔ ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 103 اموات ہوئیں جن میں سے 44 اموات وینٹیلیٹرز […]
اسلام آباد (پی این آئی )حکومت نے متاثرہ اضلاع میں پہلی تا8 ویں جماعت تک تعلیمی ادارے 28 اپریل تک بند کرنے کا اعلان کر دیاہے جبکہ 9 ویں سے 12ویں جماعت تک کے بچوں کو ہر جگہ آنے کی اجازت ہو گی اور کلاسز […]
لاہور(پی این آئی)رمضان المبارک سے قبل ہی ملٹی نیشنل اور مقامی ملوں نے گھی اور آئل کی قیمتوں میں 6سے 11روپے تک اضافہ کر دیا۔اوپن مارکیٹ میں پرچون سطح پر ملٹی نیشنل برانڈ کے گھی کی فی کلو اور آئل کی فی لیٹر قیمت 6روپے […]
اسلام آباد(پی این آئی)جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ بے اختیار بنانے میں عثمان بزدار ملوث نکلے، فیصلے لینے میں کابینہ کو شامل نہیں کیا گیا،نوٹیفکیشنز کے اجرا میں انسانی، علمی یا تکنیکی غلطی ممکن نہیں۔ روزنامہ جنگ میں طارق بٹ کی شائع خبر کے مطابق وزیر اعلیٰ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اورماہر قانون اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم سے الگ ہونے کا فیصلہ ابھی نہیں کیا ہے، پیپلز پارٹی کو تھوڑے ہی عرصے میں ن لیگ سے اتحاد کا تلخ تجربہ […]
کراچی (پی این آئی ) محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان کے ابتدائی 10 دن کے دوران کراچی میں ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں اور پہلے عشرے میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 سے 37 رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق رواں مہینے میں ملک […]
اسلام آباد(پی این آئی )سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کے لیے بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) سے ووٹ لینے کا فیصلہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا تھا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکا […]
لاہور (پی این آئی) بارشوں کے غیر متوقع سلسلے نے پاکستان کا رخ کر لیا، لاہور سمیت ملک کے کئی علاقوں میں بارش کی پیشن گوئی، کچھ علاقوں میں گرچ چمک کیساتھ موسلادھار بارش کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے […]
خوشاب(پی این آئی)لیگی رہنما رانا ثناءاللہ اور اویس لغاری کی انتخابی قوانین کو توڑنے کی کوشش، الیکشن کمیشن نے دونوں رہنماوں پر پابندی عائد کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے رانا ثناءاللہ اور اویس لغاری کو انتخابی قوانین کو توڑنے کی کوشش […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم کے بار بار کے دعووں کے بعد بالآخر مہنگائی میں کمی آنا شروع۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں گزشتہ کئی ہفتوں سے مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا تھا، گزشتہ ہفتے ادارہ شماریات کی جانب سے […]
کراچی(پی این آئی) بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق تین ماہ کے دوران ڈالر کے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 4.09 فیصد اضافہ ہوا ہے۔یکم جنوری تا 31 مارچ 2021 کے دوران امریکی ڈالر کے مقابلہ میں پاکستانی روپے کی قدر میں سب […]